May 15, 20251 yr Administrators اہم اطلاع برائے فورم ممبرزاپگریڈ فورم میں ایڈیٹر باکس کو جدید بنایا گیا ہے، اور اب بہت سے فنکشنز خودکار (آٹو) طریقے سے لاگو ہو جاتے ہیں، جن میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ اور ٹیکسٹ سائز نمایاں ہیں۔ یعنی اگر آپ خود سے فونٹ یا سائز منتخب نہ بھی کریں، تو بھی یہ ڈیفالٹ سیٹنگ کے تحت خود بخود لاگو ہو جائیں گے۔یہاں یہ بات بھی غور طلب ہے کہ کیونکہ فونٹ کا سائز مینول طور پر بڑا کیا گیا ہے تو جو فونٹ سائز ایڈیٹر باکس میں شو ہو گا ۔ اس سے ڈبل سائز پوسٹنگ کے بعد شو ہو گا ۔ یہ ایک دستی سیٹنگ ہے تاکہ ممبرز کو موبائل سے پوسٹ کرتے وقت فونٹ سائز مینول تبدیل نہ کرنا پڑے ۔تاہم! ایک چیز ضرور یاد رکھیںپوسٹ یا کمنٹ کرنے سے پہلے ٹیکسٹ کی الائمنٹ ضرور منتخب کریں۔ اردو ٹیکسٹ کی الائمنٹ رائیٹ آپشن سلیکٹ کریں ۔ اگر آپ یہ قدم نظرانداز کرتے ہیں تو یہ فورم کے کمنٹ رولز کی خلاف ورزی تصور کی جائے گی، جس کی صورت میں آپ کو وارننگ جاری کی جا سکتی ہے۔مسلسل خلاف ورزی کی صورت میں فورم پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ فورم کا ماحول منظم اور خوبصورت رہے۔ آپ کی تعاون کا شکریہ
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.