February 22, 20251 yr ایڈمن صاحب کچھ مجبوریوں اور حالات کی وجہ سے گروپ سے باہر رہا میں ایک کہانی لکھ رہا تھا کزن بھابھی وہ کہانی نامکمل ہے اب دوباہ لکھنا چاہتا پوں اور ممبرشپ رینیو کروانا چاہتا ہو پلیز ہیلپ می
April 6, 20251 yr On 03/02/2025 at 11:41, Administrator said: 📢 اردو فن کلب اب ٹک ٹاک پر 🎉📢 🔥 خوشخبری! ہم نے ڈاکٹر خان صاحب کے پریمیم ناولز کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، جو خصوصی طور پر ٹک ٹاک ممبرز کے لیے ہوگا۔ 📖 یہ ناول اعلیٰ معیار کے ہوں گے، جن میں شاندار کہانی، منفرد تحریر، اور بہترین پیشکش شامل ہوگی۔ 💥 سب سے خاص بات۔۔۔ یہ پریمیم ناول ٹک ٹاک پر مکمل طور پر فری دستیاب ہوگا! 😍✨۔ 🚀 تجرباتی طور پر اس کا آغاز کیا جا رہا ہے، اور اگر ہمیں زبردست رسپانس ملا، تو ہم مستقل ایک پریمیم سیریل ناول صرف ٹک ٹاک ممبرز کے لیے جاری کریں گے!۔ اگر اس تجربے کا رسپانس اچھا رہا، تو ہم اسے یوٹیوب اور فیس بک پر بھی تجرباتی طور پر پوسٹ کریں گے۔ جہاں سب سے زیادہ مثبت ردعمل ملا، وہاں اسے مستقل جاری رکھا جائے گا!۔ 🎯 اس کا مقصد یہ ہے کہ فری ممبرز بھی پریمیم کوالٹی ناولز کا لطف اٹھا سکیں! 📚۔ 💬 آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے! کیا آپ اس فیصلے سے خوش ہیں؟ اپنی رائے اس تھریڈ کے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇۔ 🔔 تازہ ترین اپڈیٹس اور نوٹیفکیشنز بروقت حاصل کرنے کے لیے ہمارے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو فالو کریں!۔ [TikTok اکاؤنٹ کا لنک] Good sir
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.