January 12, 20251 yr انتہائی رومانوی سی شاعری (معذرت کے ساتھ) سبز مدّھم روشنی میں سُرخ آنچل کی دھنک سرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدن سلوٹیں ملبوس پر،آنچل بھی کُچھ ڈھلکا ہُوا گرمی رخسار سے دہکی ہُوئی ٹھنڈی ہوا نرم زُلفوں سے مُلائم اُنگلیوں کی چھیڑ چھاڑ سُرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکس ریشمیں باہوں میں چُوڑی کی کبھی مدّہم کھنک شرمگیں لہجوں میں دھیرے سے کبھی چاہت کی بات دو دلوں کی دھڑکنوں میں گونجتی اِک صدا کانپتے ہونٹوں پہ تھی صرف اِک دُعا کاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ،ذرا پروین شاکر
October 5, 2025Oct 5 بوتل میں مہ، مہ میں نشہ ، میں نشے میں ہوںدل میں غم، غم میں مزہ ، میں مزے میں ہوں
December 22, 2025Dec 22 رہے بے خبر میرے یار تک،کبھی اس پے شک کبھی اس پے شکمیرے جی کو جس کی رہی للک،وہ قمر جبین کوئی اور ہے
December 30, 2025Dec 30 مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے...🌸💋💕
Create an account or sign in to comment