January 30, 20251 yr Author Administrators 14 hours ago, irfan1988544 said: Kindly convert my balance in Pound from USD آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔ On 28/01/2025 at 22:10, Cool543 said: سر میرا بیلنس چینج کر دے آپ کا اکاؤنٹ بیلنس پہلے ہی زیرو ہے ۔
February 2, 20251 yr Author Administrators On 01/02/2025 at 11:20, Tehseen said: Hi Please change my balance from USD to GBP. 13 hours ago, bekardoc said: please change my balance to Pounds from dollars Bekardoc آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
February 28, 20251 yr Author Administrators On 23/02/2025 at 13:31, Ehsan ul haq said: Jazz cash ya easy paisa account se novel kaise kharidy Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.