January 2, 20251 yr Administrators اردو فن کلب ریفرل پالیسی اردو فن کلب پر نہ صرف آپ انٹرٹینمنٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔بلکہ آپ کو اپنے ریفرلز کے ذریعے مستقل آمدنی کا منفرد موقع بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ ہمارا ریفرل کمیشن پروگرام آپ کی محنت کو انعام دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، اور اس میں نئے اور دلچسپ مواقع شامل کیے گئے ہیں۔ ریفرل کمیشن پروگرام کیسے کام کرتا ہے؟ اپنے دوستوں اور سوشل میڈیا کمیونٹی کو اپنے ریفرل لنک سے فورم پر مدعو کریں ۔ آپ کو ایک خصوصی ریفرل لنک دیا جائے گا، جس کے ذریعے آپ اپنے دوستوں اور نیٹ ورک میں لوگوں کو اردو فن کلب کی ممبرشپ لینے کی دعوت دے سکتے ہیں۔ ہر ممبرشپ خریداری پر کمیشن حاصل کریں جب بھی آپ کا ریفر کردہ ممبر کوئی بھی کلاؤڈ ممبرشپ خریدے گا، اس کی خریداری مکمل ہونے پر آپ کا ریفرل کمیشن آپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں شامل کر دیا جائے گا۔اور آپ کو اکاؤنٹ ای میل کے ذریعے نوٹی فائی بھی کر دیا جائے گا ۔ آپ کےکمیشن کی شرح خریدی گئی ممبرشپ کی قیمت کا 5% سے 10% تک ہو سکتی ہے۔ ماہانہ ٹارگٹ مکمل کریں اور زیادہ کمیشن حاصل کریں ریفرل کمیشن ایک یا ایک سے زیادہ ممبر زپر بھی دیا جائے گا ۔تاہم اگر آپ ایک مہینے میں 50 ممبرز سے زیادہ ممبرز کو اردو فن کلب کی ممبرشپ دلوانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو آپ کو اس ماہ کے تمام کامیاب ریفرلز پر دس پرسنٹ تک کا کمیشن دیا جائے گا۔اگر آپ کا ریفرل کردہ ممبر فوری ممبرشپ حاصل نہیں کرتا اور وہ 2025 میں ہی کچھ ماہ بعد ممبرشپ خریدتا ہے تو اس کی ممبرشپ کی خریداری کا کمیشن بھی آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو گا ۔ اسے ضائع نہیں کیا جائے گا ۔ اپنی ریفرل کمیونٹی کو بڑھائیں اور اسے مستقل کمائی کا ذریعہ بنائیں۔ زیادہ کمیشن حاصل کرنے کے ٹپس اپنے ریفرل لنک کو زیادہ سے زیادہ سوشل پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔اپنے نیٹ ورک میں اردو فن کلب کی اہمیت کو اجاگر کریں۔ماہانہ ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی بنائیں۔اپنی پیشرفت کو ہر مہینے مانیٹر کریں اور بہترین نتائج کے لیے محنت کریں۔ کمیشن کی شرح اور تفصیلات ماہانہ ایک سے پچاس ممبرز۔ہر ممبرشپ خریداری پرپانچ پرسنٹ تک کمیشن ماہانہ پچاس سےزیادہ ممبرز۔ہر ممبرشپ خریداری پر دس پرسنٹ تک کمیشن اہم شرائط و ضوابط کمیشن صرف ان ممبرز پر لاگو ہوگا جو آپ کے ریفرل لنک کے ذریعے رجسٹرڈ ہو کر ممبرشپ خریدیں گے۔ماہانہ ٹارگٹ کے مطابق اضافی کمیشن حاصل کرنے کے لیے مقررہ تعداد میں ریفرلز کرنا ضروری ہے۔ہر کامیاب خریداری پر کمیشن کا اطلاق ہوگا۔ماہانہ ٹارگٹ مکمل ہونے پر ہر ماہ کی یکم تاریخ کو اضافی کمیشن ٹارگٹ مکمل کرنے والے ممبر کے اکاؤنٹ میں پوسٹ کیا جائے گا اردو فن کلب کسی بھی وقت اس پالیسی میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ یہ وقت ہے کہ آپ اپنے نیٹ ورک کو وسیع کریں اور اردو فن کلب کو دنیا بھر میں پھیلائیں۔ اردو فن کلب کے ساتھ نہ صرف آپ کو بہترین مواد تک رسائی ملے گی بلکہ آپ اپنی محنت سے اضافی آمدنی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ ریفرل پالیسی کی مدت یہ ریفرل کمیشن پالیسی یکم جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک کے لیے نافذ العمل ہے۔ 💡 ابھی اپنا ریفرل لنک حاصل کریں، شیئر کریں، اور کمائی کا سلسلہ شروع کریں✨ Edited January 4, 20251 yr by Administrator Commission Increased
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.