Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ایڈورٹائزنگ پالیسی 2022-2025

Featured Replies

  • Administrators

فورم ایڈز پالیسی 

جیسا کہ جنوری 2022 میں اعلان کیا گیا تھا، فورم پر ممبرز کے لیے ایڈز پالیسی لاگو کی گئی تھی۔ پچھلے دو سالوں تک یہ پالیسی ٹیسٹ بنیادوں پر رہی اور اکثر اشتہارات کو آف کر دیا جاتا تھا۔ گزشتہ دو دنوں میں تمام ممبرز گروپس پر اشتہارات کو مکمل طور پر فعال کیا گیا، اور اب انہیں گروپس کے حساب سے محدود کر دیا گیا ہے۔

بہت سے ممبرز میں ان ایڈز کو لے کر بے چینی اور کنفیوژن پائی جاتی ہے، اس لیے تمام ممبرز درج ذیل اپڈیٹ کو نوٹ کر لیں:

٭📌 نان کلاؤڈ ممبرز کے لیے ایڈز پالیسی

تمام فری ممبرز کو فورم کے کسی بھی سیکشن یا تھریڈ کے لنک پر ہر 5 کلکس کے بعد ایک ٹائمر ایڈ شو ہو گا، جو 10 سیکنڈ بعد خودکار طور پر بند ہو جائے گا۔

٭📌 کلاؤڈ ممبرز کے لیے ایڈز پالیسی

کلاؤڈ جونیئر، کلاؤڈ بیسک، کلاؤڈ بیسک پلس، اور کلاؤڈ پریمیم ممبرز کو ہر 10 کلکس کے بعد ایک ایڈ شو ہو گا، جو 10 سیکنڈ میں آٹو بند ہو جائے گا۔

٭📌 کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کے لیے اسپیشل ایڈز پالیسی

ہر 20 کلکس کے بعد صرف 5 سیکنڈ کا ایک ایڈ شو ہو گا، جو خودکار طور پر 5 سیکنڈ میں بند ہو جائے گا۔

 

 کلاؤڈ ممبرز کو فری ممبرز کے مقابلے میں 75% کم ایڈز شو ہوں گے۔
 تمام کلاؤڈ ممبرز کو فورم پیج کے آخر میں موجود "براؤزنگ پیکج" ٹیب سے اپنا براؤزنگ پیکج مینوئلی اپڈیٹ کرنا ہو گا۔
 کلاؤڈ ممبرز کے لیے "برونز براؤزنگ پیکج" دستیاب ہے، براہ کرم اسے اپڈیٹ کریں۔

 

  Screenshot 2024-08-18 184010.png مزید دی گئی تصویر دیکھیں۔

ایڈ فری پریمیم براؤزنگ 

 :gif45lx5:

ایڈ فری پریمیم براؤزنگ کے لیئے آپ کو پریمیم  براؤزنگ کی سبسکرپشن لینا ہو گی ۔ جسے یہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
Premium Browsing Subscription (Ads Free) - Premium Subscription Features - URDU FUN CLUB

Premium Browsing Subscription (50٪ OFF)

  • 7 months later...
Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.