Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اردو ناولز لائبریری پلس ایکسس

Featured Replies

  • Administrators

اردو ناولز لائبریری پلس 

اردو ناولز لائبریری پلس کو عید کے موقع پر آن لائن کر دیا گیا ہے ۔

اس بارے میں کچھ معلومات  تاکہ آپ اسے بہتر طریقہ سے استعمال کر سکیں ۔

یہ کیسے کام کرتا ہے

آپ کو ناول کا  نام اور  مختصرتعارف پیج پر فراہم کر دیا جاتا ہے ۔ اور سائیڈ بار میں اس ناول  کی اور جو گروپ اس ناول کو پڑھ سکتے ہیں ۔  ان  تمام گروپس ایکسس  کی تفصیل لکھی ہوتی ہے ۔ یہ وزٹ سسٹم  پر کام کرتا ہے جس ممبر کو ایکسس ہوتی ہے ۔ اسے ریڈ ناول کا بٹن شو ہوتا ہے۔ اور ریڈ  ناول کے بٹن پر کلک کرنے پر سسٹم آپ کا ایک وزٹ شمار کرتا ہے ۔ جس ممبر کو ناول پڑھنے کی ایکسس نہیں ہوتی اسے بٹن شو ہی نہیں ہوتا ۔ بٹن پر کلک کرنے سے آپ کا وزٹ سسٹم شمار کر لے گا ۔ ایک وزٹ ایک سیشن کے لیئے ہو گا ۔ اگر مم ر بار بار ایک ہی ناول کو وزٹ کرے گا تو ہر وزٹ ممبر کی لمٹ سے شمار کیا جائے گا۔

ایکسس گروپس

اردو ناولز لائبریری کی ایکسس صرف 4 گروپ ممبرز کو حاصل ہے۔ جن میں درج ذیل گروپس شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ کسی بھی گروپ کو اس کی سہولت حاصل نہ ہے۔

کلاؤڈ بیسک پلس ، کلاؤڈ  پریمیم ، کلاؤڈ پلاٹینم ، اور لائبریری ناولز پلس

کلاؤڈ بیسک پلس۔۔۔۔ ٹوٹل 2 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔ کلاؤڈ  پریمیم۔۔۔۔ٹوٹل 5 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔کلاؤڈ پلاٹینم۔۔۔۔ٹوٹل 10 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔لائبریری ناولز پلس۔۔۔۔ٹوٹل 20 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔

Cloud Basic Plus_001.png

Screenshot 2024-06-19 131736.png

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Greetings,

how to open the document in BOX as novel library contain documents stored in Box website and asking credentials to access it. Kindly advise how to access. Regards 

for Administrator attention.

I have premium membership and I have read only 2 novels in library plus and 1 was clicked twice so in total 3 visits. This means I still have 2 more novels access for this month. But I am getting as below.

Your Read Limit has Reached or You are not a Library Novels Members. Join Now

 

Can you explain why? 

 

 

   

  • Author
  • Administrators
On 6/23/2024 at 11:58 AM, mirza343 said:

Greetings,

how to open the document in BOX as novel library contain documents stored in Box website and asking credentials to access it. Kindly advise how to access. Regards 

کسی قسم کے باکس اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے ۔ اگر آپ کا موبائل یا براؤزر اسے سپورٹ نہیں کر رہا۔ تو تبدیل کر کے وزٹ کریں ۔

مائکروسافٹ ایج  موزیلا فائر فاکس براوزر کا مشورہ دیا جاتا ہے ۔ اپنے براؤزر کو پرائیویٹ موڈ پر نہ رکھیں ۔ 

📢 Post Your Ad Here
10 hours ago, Administrator said:

ناولز لائبریری کے ہوم پیج پر اپنی بقیہ لمٹ دیکھیں ۔

یہ دن ، ہفتے اور ماہانہ کی بنیاد پر ایکسس کی اجازت ہوتی ہے۔

it shows below stats. 

its not clear, can you explain why 2 in monthly as I am premium member and it should be 5.

 

image.png.9b64e2257d08ad84f9c00c9814fb233a.png

Hello

Can you reply to my question above that being a premium member why my limits are basic member equivalent. 

 

 

  • Author
  • Administrators
On 6/28/2024 at 4:21 AM, coolvirgo1 said:

Hello

Can you reply to my question above that being a premium member why my limits are basic member equivalent. 

 

 

آپ پریمیم گروپ کے ممبر ہیں ۔ اور آپ کی لمٹ الگ سے سیٹ نہیں کی گئی  ۔ تمام پریمیم ممبرز کو ماہانہ 5 وزٹ کی اجازت ہے  ۔ باقی رہی کم شو ہونے کی بات تو جب آپ وزٹ کریں گے تو وہ نمبر کم ہو جائے گا ۔ بہت آسان الفاظ میں سمجھایا جا چکا ہے ۔ پھر بھی کچھ ممبرز اسے سمجھ نہیں پائے ۔ لمٹ کو مزید سادہ بنا دیا گیا ہے ۔ دن اور ہفتے کی لمٹ کو ختم کر کے ماہانہ لمٹ سیٹ کر دی گئی ہے ۔ اب ممبرز کو صرف ماہانہ لمٹ شو ہو گی ۔ جسے آپ چاہیں تو  ایک دن میں استعمال کریں۔ یا پھر مکمل ماہ  میں استعمال کریں۔

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.