Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے .......پروین شاکر

Featured Replies

نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے

یقیں کامل نہیں ،گماں ہے پیار کرتا ہے

لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کر کہیں کافر نہ ہو جاؤں

دل اس کی پوجا پر بڑا   ،اصرار  کرتا ہے

اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر"

لبوں سے کچھ نہیں کہتا ,نگاہ سے وار کرتا ہے

میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے"

پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے

پروین شاکر

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
14 hours ago, Shazia Ali said:

نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے

یقیں کامل نہیں ،گماں ہے پیار کرتا ہے

لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کر کہیں کافر نہ ہو جاؤں

دل اس کی پوجا پر بڑا   ،اصرار  کرتا ہے

اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر"

لبوں سے کچھ نہیں کہتا ,نگاہ سے وار کرتا ہے

میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے"

پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے

پروین شاکر

ہزار رونقیں چاہے چار جانِب ہوں

تیری کمی نے تو رہنا ہے قائم و دائم

23 hours ago, Shazia Ali said:

نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے

یقیں کامل نہیں ،گماں ہے پیار کرتا ہے

لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کر کہیں کافر نہ ہو جاؤں

دل اس کی پوجا پر بڑا   ،اصرار  کرتا ہے

اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر"

لبوں سے کچھ نہیں کہتا ,نگاہ سے وار کرتا ہے

میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے"

پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے

پروین شاکر

مت پوچھ کیا گزرتی ہی دل پر، جب جدا یار ہوتے ہیں۔

آنسو تیر ںن کر ، جگر سے پار ہوتے ہیں

  • 2 months later...
  • Author
On 7/31/2023 at 3:04 PM, Awara Awara said:

مت پوچھ کیا گزرتی ہی دل پر، جب جدا یار ہوتے ہیں۔

آنسو تیر ںن کر ، جگر سے پار ہوتے ہیں

بہت خوب 

بہت اچھا شعر ہے جی 

  • 4 months later...

مر تو جانا ہی ہے ایک دن

تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے...

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.