Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

براہ کرم توجہ فرمائیں! اپنی تصدیق مکمل کریں۔

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

اسلام علیکم

ایڈمین صاحب

سر تصویر کے ساتھ کوڈ تو کر دیا ہے ای میل کی سمجھ نہیں آ رہی کیسے ہو گی

اسلام علیکم سر میں نے کوئی ایک سال پہلے ہوس سٹوری پڑھی تھی پر یہ یاد نہیں کہ کہا تک تھی کیا مجھے پھر سے مکمل سٹوری مل سکتی ہے

تصویر اپنی ہی لگانی ہے یا جو پہلے سے پروفائل پر لگی ہے وہی لگانی ہے؟

📢 Post Your Ad Here
On 3/19/2023 at 2:10 PM, Not Allowedistrator said:

ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے اسپیشل  سٹوریز سیکشن

کلاؤڈ بیسک ۔ کلاؤڈ پریمیم ۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز متوجہ ہوں۔

جیسا کہ پہلے بھی اناؤنئس کیا گیا تھا کہ فورم پر تمام اکاؤنٹس کی مرحلہ وار  ویری فیکیشن کی جائے گی ۔ جس میں پہلے مرحلہ میں کلاؤڈ ممبرز کو ویری فائی کیا جائے گا۔ اور ویری فیکیشن مکمل ہونے کے بعد بہت سے  ناولز کےسیکشن صرف تصدیقی ممبرز کے لیئے ہی دستیاب ہوں گے۔موجودہ سلسلے وار ناولز اور نئے آنے والے تمام سلسلے  وار ناولز بھی ویری فائیڈ ممبرز کو ہی دستیاب ہوں گے۔

:gif45lx5:

پہلا اسٹیپ 

اپنی پروفائل میں درست انفارمیشن ایڈ کریں ۔اس لنک پر کلک کر کے اوپن ہونے والے پیج پر ایڈٹ پروفائل پر کلک کریں ۔

اور اپنی پروفائل کو مکمل کریں۔

دوسرا اسٹیپ

اس لنک پر جا کر اپنی پکچر کودیئے گئے کوڈ اور اپنے فورم اکاؤنٹ کے ای میل  کے ساتھ اٹیچ کریں ۔

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی پکچر میں آپ کا چہرہ اور کاغذ پر لکھا کوڈ اور اکاؤنٹ کا  ای میل واضح  دیکھا اور پڑھا جا سکے۔

سادہ رائٹنگ اور الگ الگ الفاظ میں لکھیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔

IMG_20230320_133409.jpg

 

یہ دونوں اسٹیپ مکمل کرنے  کے بعد آپ کو اپنی باری کا انتظار کرنا ہو گا ۔ فورم کی طرف سے آپ کے دیئے گئے  وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جائے گا اور معلومات کی تصدیق کی جائے گی ۔اور آپ کی معلومات درست ہونے کی صورت میں آپ کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کی جائے گی جسے آپ نے قبول کرنا ہو گا ۔ اور آپ کی ویری فیکیشن مکمل ہو جائے گی ۔ اور فورم پر ویری فائیڈ ممبر کا اسپیشل سیکشن اور مزید سہولیات آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گی ۔اور پروفائل میں یہ نشان بھی شو ہو جائے گا۔

Screenshot_20230319_142831_edit_92588319097330.jpg

انفارمیشن میچ نہ ہونے یا غلط ہونے پر آپ کی پکچر کے ساتھ سینڈ کی گئی ریکوسٹ  کو کینسل / ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ سے آپ کو یہی اسٹیپ فالو کرنا ہوں گے۔

نوٹ ! جو فورم ممبرز کسی بھی وجہ سے اپنا اکاؤنٹ ویری فائی نہیں کروانا چاہتے ۔ فورم کی طرف سے ان کو مجبور نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ  تمام سہولیات ان کو حاصل رہیں گی۔ البتہ ان کونئے سیکشن  اور نئے سیریل ناولز کی ایکسس حاصل نہ ہو گی ۔ 

 

میں نے اپنی پک کے اوپر ہی ای میل اور کوڈ لکھ دیا ہے . کیا یہ ٹھیک ہے 

23 hours ago, Not Allowedistrator said:

IMG_20230320_133409.jpg

جی سبمٹ کروا دی ہے ڈیٹیل 

میں نے اپنی فوٹو اور آئی ڈی سبمنیٹ کر دی ہے 

رہنمائی فرمائیں

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.