Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

رمضان 2022 کی فورم پالیسی

Featured Replies

3 hours ago, Anaam123 said:

 سر بہت ہی بہترین اور عقیدت بھرا اقدام ہے۔

مٹھو میان کا شدت سے انتظار رہے گا۔

ظلم کی داستان  بھی نہین پوسٹ ہونی چاہیے۔

 ہان اگر کوئی رومینٹک اصلائی وغیرہ سٹوریز ہون۔؟ تو مذید اچھا ہو گا۔

اورسر اگر أپ کی اجازت ہو تو مین بھی کوشش کرؤن گا ۔ایک دلچسپ  رومینیٹک معاشرتی (بغیر سیکس اڈیشین کے)سٹوری کو پوسٹ کرؤن۔

شکریہ سر۔ 

بھائی جان آپکی طرف سے لکھی جانے والی سٹوری کا بہت شدت سے انتظار رہے گا۔ 

بہت شکریہ

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

سر بہت اچھی تجویز ہے میرا مشورہ ہے رمضان تک سب سیکشن کلوز ہی رہیں 

Bohat Acha faisal hy. 

Koi b kisi b kisam ka sex mawad na post kia jy pora Ramzan. 

Sir sb kch hi close hona chahiye jo b koi secion sex ke bgair ho jst wo open rhne den

📢 Post Your Ad Here

ہم ایک مہینہ تسلی سے گزار سکتے ہیں، لہٰذا میری رائے ہے کہ فورم کو ایک ماہ کے لیے محدود کر دیا جائے. 

ماہ رمضان میں فورم کا سیکس سیکشن مکمل بند ہونا چاہیے اور ظلم کی داستان بھی ایک سیکس ایڈیشن ہے لہذا اسے بھی بند ہونا چاہیے اور صرف میاں مٹھو ہی رمضان سپیشل میں ہو اور دیگر کوئی بھی رائٹر جو اصلاحی ہو یا فنی ہو اور بغیر سیکس کے ہو وہ شامل کی جائے کیونکہ ماہ رمضان کا مکمل احترام ہونا چاہیے

  • Author
  • Administrators

تمام دوستوں کی رائے کا بہت شکریہ ۔ میری خود کی بھی یہی خواہش تھی کہ تمام سیکشن حسب معمول کلوز ہی رکھے جائیں ۔ تمام ممبرز کو رمضان کریم کی بہت مبارکباد قبول ہو ۔ اپنی دعاؤں میں فورم انتظامیہ ، ایڈمنسٹریٹر اور ڈاکٹر خان کو بھی یاد رکھیں۔اور کوشش کریں کہ اس رمضان کی تمام برکتیں آپ سمیٹ سکیں ۔شکریہ

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.