Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

رمضان 2022 کی فورم پالیسی

Featured Replies

  • Administrators

ماہ رمضان میں فورم پالیسی

 جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔

الہذا

یکم  رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔

 

رمضان اسپیشل سیکشن 

اس بار رمضان اسپیشل سیکشن میں ہم مکمل رمضان فورم کی پر لطیف کہانی مٹھو میاں کو شائع کریں گے۔

ڈاکٹر فیصل خان کا یہ سلسلہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔یہ آپ کو بہت پسند آئے گا ۔ 

اس کے ساتھ ساتھ ہمارے فورم کے دوسرے رائٹر حضرات بھی اپنی کہانی رمضان  سیکشن میں جاری رکھیں گے ۔

رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔ 

ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

سر بہت شکریہ آپ نے ہمیشہ ہی ایسا سوچا اور کیا کہ سیکس ایڈیشن کلوز کرتے ہیں۔ اور یہ ایسا ہونا بھی چاہیے۔ 

باقی میری اپنی رائے ہے کہ ظلم کی داستان بھی ایک سیکس ایڈیشن ہے اور اس کو بھی کلوز ہونا چاہیے۔ 

بس مٹھو میاں ہی پوسٹ ہوتا رہے تاکہ ہم سب اسکو پڑھ کر انجوئے کر سکیں اور اپنے چہروں پہ مسکراہٹ لا سکیں۔ 

تو جناب باقی جس طرح نے آپ سوچا ہے اس سب کیلیے بہت شکریہ۔ 

رمضان مبارک اور ڈھیروں خوشیاں سب کو نصیب ہوں۔ 

 

سر میں تو چاہوں گا کہ بس مٹھو میاں ہی شائع کی جائے۔اور اس کے علاوہ کوئی دوسری سرگرمی نہ ہو۔خریداری بھی نہ ہو۔کیونکہ آپ کو بھی پتا ہے کہ ہر کہانی میں سیکس کا کوئی نہ کوئی سین تو ضرور ہوتا ہے۔

اس لئے میری رائے ہے کہ بس مٹھو میاں ہی چلائی جائے۔اس کہانی کے علاوہ باقی پوری سائٹ بند رہے۔

باقی جیسا آپ چاہو۔شکریہ 

سر مٹھو میاں جیسی کہانی رمضان اسپیشل میں چلنی چاہیے سیکس ایڈیشن کسی بھی طرز کا نہیں ہونا چاہیے 

بہتر تو یہ ہے کہ فورم مکمل بند رہے

تاکہ کوئی سوچے نا کہ آج اس ٹائم فورم پے جانا ھے بندہ پوری طرح اس مبارک مہینے کا احترام کرے 

آخر میں جیسے سب کی رائے ہو

📢 Post Your Ad Here

 سر بہت ہی بہترین اور عقیدت بھرا اقدام ہے۔

مٹھو میان کا شدت سے انتظار رہے گا۔

ظلم کی داستان  بھی نہین پوسٹ ہونی چاہیے۔

 ہان اگر کوئی رومینٹک اصلائی وغیرہ سٹوریز ہون۔؟ تو مذید اچھا ہو گا۔

اورسر اگر أپ کی اجازت ہو تو مین بھی کوشش کرؤن گا ۔ایک دلچسپ  رومینیٹک معاشرتی (بغیر سیکس اڈیشین کے)سٹوری کو پوسٹ کرؤن۔

شکریہ سر۔ 

Edited by Anaam123

Sir ap ki advice bohat Achi hai miyan mutto he on re baqi sub off 

صرف مٹھو میاں یا اگر کوئی رائٹر بغیر سیکس کے جو بھی کوئی کہانی لکھے ظلم کی داستان بھی نہی

میں بھی یہی کہوں گا کہ ہر قسم کا سیکس ناول بند ہونا چاہیئے بس ڈاکٹر صاحب کا میاں مٹھو ناول ہی آن رکھے باقی کچھ نہیں!!!! باقی آپکی مرضی اور ممبرز کی رائے پر منحصر ہے

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.