Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی

Featured Replies

20 hours ago, Administrator said:

اردو فن کلب فورم نے کبھی  بھی  ممبر ز سے زیادتی نہیں کی ۔ اگر زیادتی کرنا ہی مقصد ہوتا ۔ یا آپ لوگوں سے پیسہ کمانا ہی مقصد ہوتا تو سب پر  نئے رولز لاگو کر کے اناؤنس منٹ کر دی جاتی ۔ اور آپ سے  یوں مشاورت نہ کی جا رہی ہوتی۔

 اب بھی اس پالیسی میں ان سب  ممبرز کا خیال رکھا گیا ہے  جو پہلے ہی ممبرشپ لے چکے ہیں۔مجھے ممبرز سے ایک شکایت ہمیشہ رہی ہے کہ وہ مکمل تفصیلی بات کو پڑھنے کے باوجود بھی بات کو نہیں سمجھتے ۔ اور شکایات شروع کر دیتے ہیں ۔

جیسا کہ ہم نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں لکھا کہ سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ والے ممبرز کو 15 مارچ کے بعد نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا ۔

 جنوری 2022 سے اب تک جن ممبرز کو لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے تحت کلاؤڈ بیسک کی ممبر شپ دی گئی ہے ۔ اگر وہ پرانی پالیسی میں پرانے رولز کے ساتھ شامل رہنا چاہتے ہیں تو 15 مارچ سے پہلے ہی اپنا گروپ تبدیل کروا کر رہ سکتے ہیں ۔ 

ہمارا مقصد  کسی بھی ممبر کو زبردستی نئی پالیسی میں شامل کرنا نہیں بلکہ ان ممبرز کو سہولت دینا ہے ۔ جو کمنٹس پالیسی کو مینج نہیں کر پا رہے ۔  وہ ہر ماہ اپنا اکاؤنٹ ڈی گریڈ  ہونے سے بچا کر سالانہ اپگریڈ پر شفٹ ہو جائیں ۔ اور بہتر طریقہ سے فورم کو انجوائے کریں ۔

۔15 مارچ تک جن ممبرز نے سابقہ پالیسی پر موجود رہنے کی خواہش نہ کی ہو گی ۔ صرف انہی ممبرز کو ہی نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا۔ 

یہی معاملہ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینیم کے ممبرز کے ساتھ بھی ہے ۔ وہ بھی 15 مارچ سے پہلے رپلائی کر کے پرانی پالیسی کے تحت لائف ٹائم سبسکربشن پر رہ سکتے ہیں ۔ اور ان کی پرانی پالیسی بھی وہی رہے گی ۔

کیونکہ ان پر پرانی پالیسی کے مطابق کمنٹس کی شرط نہ تھی ۔ تو اب بھی کمنٹس کی شرط نہ ہو گی ۔ 

کلاؤڈ پریمیم اور پلاٹینم  ممبرز پر رینیول فیس صرف نئی پالیسی ممبرز پر لاگو ہے ۔ اور ہم نئی پالیسی میں رینیول کے بدلے ممبرز کو ایکسٹرا فیورز اور سہولیات بھی شامل کریں گے۔ (  ہو سکتا ہے کہ ہم پریمیم اور پلاٹینم  پر  رینیول فیس نہ بھی لگائیں )

الہذا کسی بھی ممبر کو یہاں پر رہتے ہوئے فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ صرف اپنی سہولت کے مطابق بتائیں کہ آپ کس پیکج پر آسانی محسوس کرتے ہیں آپ کو اسی پیکج پر رکھا جائے گا ۔

اور اسی پیکج کے رولز ہی اپلائی ہوں گے۔جو نئی پالیسی میں شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ ان کو 16 مارچ سے  خودکار نئی پالیسی پر اپگریڈ کر دیا جائے گا ۔

صرف پرانی پالیسی کے تحت رہنے والے ممبرز ہی رپلائی کریں۔

 

کمنٹس کی شرط والی پالیسی ٹھیک ہے

بشرطیکہ کمنٹس اپروو ہوتے رہیں۔۔۔۔۔

باقی ایڈمنسٹریٹر صاحب فورم کو بہتر سمجھتے ہیں

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Author
  • Administrators

کسی بھی نئے بندے کو لکھنا سکھانے کے لیئے پہلے ایک لفظ لکھنے کے لیئے دیا جاتا ہے پھر جب اسے لکھنے کی سمجھ بوجھ آ جاتی ہے تب ہی اسے مکمل جملہ یا مضمون لکھنے کو کہا جاتا ہے ۔ 5 کمنٹس ماہانہ نئے ممبرز کو کمنٹ لکھنا سیکھانا ہے ۔ جس ممبر کو کمنٹس لکھنا آ جائے تو اس کے لیئے 5 کمنٹس تو 2 منٹ میں پوسٹ کرنے جیسا ہے۔ اب وہی بندہ شکایت کرے کہ ہماری بات صرف ایک لفظ لکھنے کی ہوئی تھی کچھ سمجھداری والی بات نہیں لگتی۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ ہم نے تھریڈ میں ویکلی 10 پوسٹ کا بھی ذکر کیا تھا ۔ جو کہ اب بھی تھریڈ میں لکھا موجود ہے وہ بھی سٹارٹنگ لمٹ ہی تھی جسے مزید کم کر کے 5 پوسٹ ماہانہ کر دیا گیا تھا ۔ جون 2022 تک 5 پوسٹ اور 2 تھریڈ کی لمٹ ہی رہے گی ۔ ایک بات تمام کلاؤڈ بیسک  کمنٹ پالیسی پر رہنے والے ممبرز نوٹ کر لیں ۔ ہم جون 2022 میں کمنٹ لمٹ مزید بڑھائیں گے ۔ اور ماہانہ اسے تھوڑا تھوڑا بڑھاتے رہیں گے ۔ اور پھر جنوری 2023 تک ہم اسے 5 تھریڈ اور 50 اپروول پوسٹ پر بڑھانا بند کر دیں گے۔ دوسرے الفاظ میں سمجھ لیں کہ کلاؤڈ بیسک کی کمنٹ پالیسی کی اصل لمٹ 50 اپروول پوسٹ اور 5 اپروول تھریڈز  ماہانہ ہے ۔ اس سے زیادہ اسے نہیں بڑھایا جائے گا ۔ اس پالیسی میں روزانہ 3 کمنٹس کرنے کی اجازت ہو گی ۔ اگر کسی کو اب بھی کنفیوثن لگتی ہے تو وہ دسمبر 2021 میں پوسٹ کیا گیا تھریڈ دوبارہ پڑھ سکتا ہے ۔ 

 

 

17 hours ago, Bemani said:

جناب ایڈمنسٹر صاحب ہمیں پانچ کمینٹ والی پولیسی میں ہی رہنے دیں اور دو تھرڈ اپروول والا معاملہ اپنے الگ ہی کر دیا ہے جہاں تک مجھے یاد ہے آپ نے کہا تھا کہ اردو فن کی کسی بھی کہانی پر کمنٹ کریں گے تو وہ آپ کے اکاؤنٹ کیے جائیں گے 

 

21 hours ago, faizanoor said:

مگر جنابِ من۔ دو اپرووڈ تھریڈز کی شرط کہاں شامل تھی پہلے والی پالیسی میں؟ کمنٹ کی شرط سر آنکھوں پر۔ بلکہ یہ تو ہم قارئین کی خود ذمہ داری ہونی چاہئے تھی ناکہ ایڈمن کو شرط عائد کرنا پڑتی مگر جناب پچھلی پالیسی میں اب دو اپرووڈ ٹھریڈز کی شرط کو شامل کرنا چہ معنی دارد؟

 

19 hours ago, naveednssn said:

جناب پرانی پالیسی پر صرف پانچ ماہانہ کمنٹس ہی کی شرط ہے یا کچھ اور بھی ہے 

 

On 3/9/2022 at 11:14 PM, faizanoor said:

اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو پہلے شاید دو اپرووڈ تھریڈز کی شرط شامل نہیں تھی

 

  • Author
  • Administrators
6 hours ago, faizanoor said:

جناب ایڈمن کیا بات ہے کہ فورم پر پچھلے بیس گھنٹوں سے نا کوئی پوسٹ لگی ہے نا کوئی کمنٹ اپروو ہوا ہے ۔ میرا کیا ایون کسی کا بھی کوئی کمنٹ اپروو نہیں ہے۔ اسکی کیا وجہ ہے ایڈمن صاحب

دو  دن کے دوران تین ہزار سے زیادہ کمنٹس پینڈنگ میں موجود ہیں جس میں قریب تقریبا  100 کمنٹس ہی اپروول والے ہوں گے باقی سب اپڈیٹس اور نایئس  واؤ جیسے الفاظوں کی تکرار ہے ۔ سب کو ایک ساتھ مینج کرنے سے تمام کمنٹس ہی ختم ہو جائیں گے اسی لیئے ان کو مینول اپروول کیا جا رہا ہے جس پر کچھ ٹائم مزید درکار ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہمیں اپنی پالیسی میں دوبارہ تبدیلی کرنا پڑی۔اس سے بہتر یہی تھا کہ ایسے تمام ممبرز کو سابقہ 2 ماہ کی فیور کی بجائے ڈی گریڈ ہی کر دیا جاتا۔اور وہ ہم نے اس لیئے نہیں کیا کہ ممبرز کو سمجھنےکا مزید موقع دیا جائے ۔ اور ہماری طرف سے کوئی ممبر زیادتی کی بات نہ کرے

  • Author
  • Administrators
On 3/10/2022 at 5:49 PM, Khan Ali B said:

کیا جنہوں نے پہلے 2 ڈالر فیس دی ہے کیا وہ دوبارا نیو پالیسی پر اپگریڈ ہونے کی فیس ادا کرنی ہو گی میں نیو پالیسی پر اپگریڈ ہونا چاہتا ہوں

جی نہیں ۔ آپ کو فوری دوبارہ فیس دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کی فیس ادائیگی سے ایک سال تک آپ کا اکاؤنٹ بغیر کسی کمنٹ پابندی کے ایکٹو رہے گا ۔ ایک سال بعد آپ کو فیس ادا کرنا ہو گی۔

اسلام و علیکم بھائی، 

میں نے پہلے کلاؤڈ پریمیئر اسی لئے پرپرچیز کی تھی کہ میں مصروف ہوتا ہوں اگر ٹائم ملتا ہے تو کہانی پڑھ لیتا ہوں اس لئے کمنٹس اور تھریڈ والی زحمت سے بچنے کے لئے ہی کاؤڈ پریمیئر پر آیا تھا کہ اس پر نہ تو کمنٹس کی پابندی تھی اور نہ ہی تھریڈز کی جبکہ کلاؤڈ پریمیئر بھی کائئف ٹائم ممبر شپ تھی۔ میں کلاؤڈ پریمیئر کی لائف ٹائم ممبر شپ اور بغیر کمنٹس اور تھریڈ کے ہی رہنا چاہتا ہوں۔ 

📢 Post Your Ad Here

plz janab administrator sb apna number send kiya ga kue k Mera pass sa AP k number deleted ho gya ho wo ma na mobile rest kiya tha

5 hours ago, Administrator said:

جی نہیں ۔ آپ کو فوری دوبارہ فیس دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کی فیس ادائیگی سے ایک سال تک آپ کا اکاؤنٹ بغیر کسی کمنٹ پابندی کے ایکٹو رہے گا ۔ ایک سال بعد آپ کو فیس ادا کرنا ہو گی۔

شکریہ ایڈمن صاحب

مطلب ہمیں سالانہ 2 ڈالر ادا کرنے ہوگے؟ جس میں کمنٹ کرنا نہ کرنا ہماری مرضی ہوگی؟؟؟

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.