Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پرائیویٹ میسج کرنے کے رولز

Featured Replies

  • Administrators

پرائیویٹ میسج کرنے کے اصول و ضوابط

 فورم میں پرائیویٹ میسج کی سہولت

پریمیم ممبران کو فورم میں پرائیویٹ میسج کی سہولت حاصل ہے۔ یہ سہولت صرف مخصوص قواعد و ضوابط کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے۔ ان قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے ممبروں کی ممبرشپ معطل کر دی جائے گی، اور اگر دوبارہ بحالی کی ضرورت پڑی تو انہیں دوبارہ ممبرشپ فیس ادا کرنی ہوگی۔

 پرائیویٹ میسج کرتے وقت درج ذیل نکات کا خاص خیال رکھیں۔

ویب سائٹس کے لنکس: کسی بھی قسم کی ویب سائٹ کا لنک مت شیئر کریں۔
   
ذاتی معلومات: وٹس ایپ یا موبائل نمبر کی شیئرنگ ممنوع ہے۔

سوشل گروپس: کسی بھی قسم کی سوشل گروپ یا چیٹ ایپ کا نام یا لنک شیئر نہ کریں، خاص طور پر اگر مقصد رابطہ کروانا ہو۔

پریمیم مواد کی شیئرنگ:پریمیم ڈیٹا اور ناولز کی شیئرنگ یا اس کی ڈیمانڈ کرنے والے ممبر کی ممبرشپ کو بین کیا جا سکتا ہے۔ دونوں طرف سے یہ عمل غیر قانونی ہے۔

معلومات کی شیئرنگ: پرائیویٹ میسج میں اپنی ممبرشپ کے بارے میں معلومات یا کوئی بھی قسم کا ڈیٹا شیئر کرنا آپ کی ممبرشپ معطل کر سکتا ہے۔

رپورٹ کرنا: اگر کوئی ممبر پریمیم ڈیٹا یا ناولز کی شیئرنگ یا ڈیمانڈ کرتا ہے تو دوسرے ممبر پر لازم ہے کہ وہ اس کی رپورٹ کرے، بصورت دیگر دونوں ممبروں کے اکاؤنٹس معطل کر دیے جائیں گے۔

غیر دلچسپی والے ممبروں سے رابطہ: کسی ایسے ممبر سے رابطہ کرنا جو آپ سے بات کرنے میں دلچسپی نہ رکھتا ہو، آپ کی ممبرشپ معطل ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔

معطل کرنے کی وجوہات: اگر آپ کسی بھی قسم کی معلومات یا لنکس شیئر کرتے ہیں جو اوپر درج قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہیں، تو آپ کی ممبرشپ ختم کر دی جائے گی۔

ایڈمنسٹریٹر

Edited by Administrator
Last Update 02-Nov-2024

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.