March 6, 20224 yr comments ka koi faida nahi , approve tu hota nahi chahay urdu main karo ya roman main ya english main.
March 6, 20224 yr Comment system theek nai ha is ko band kia jana chiye ha mujhe urdu main comment karne nai aate or roman urdu main approve nai hote is liye is ko band karna he theek ha
March 6, 20224 yr ڈئیر ایڈمن آپ کو جس کام میں آسانی ہو آپ وہی کیجئے کیونکہ آپ کا ٹائم بہت ویسٹ ہوتا ہے کمنٹ کو پڑھ کر فیصلہ کرنا کہ اس کو اپروو کیا جائے یا نہیں. لیکن جو بھی فیصلہ کیا جائے اس میں پڑھنے والے کا بھی دھیان رکھا جائے کہ کیا ان کو بھی اس میں آسانی ہے
March 6, 20224 yr سالانہ سسٹم زیادہ بہتر ہے مگر اسکی فیس اور مناسب کر دی جائے تو زیادہ سے زیادہ میمبرز فائدا اٹھا پائیں گے۔
March 6, 20224 yr main nay life time membership li hoe hy...kia mujhy bhi comments krnay hn gay. ya maira account bhi block kia ja sakta hy?
March 6, 20224 yr Comments system ko thora sa change karen us ki wjah sy aik to pages bht zeyadh hujaaty hain aur bunda itne comments kahaan sy laey? Yaan to bi-weekly kahaani ki updates aarahe houn to ye limit samjh b aati hai. Ye to ziyadti hai parhne waaloun k sath. Yaan hr update pr 1comment ki restriction laga dain mery khyal sy ye zeyadh behtr rhyga. Isse comments bhi relevant houngy aur writer ki hosla afzai bhi hugi. Lekin isko aap youn karen k 1 update ai aur parhne wala kse majbori ki wjah sy nahi aaskaa forum pr to account de active na karen balkey usko new update ka access uss waqt tk na dain jab tk wu puraani update per comment na kary. Ye mery khyal sy sub sy behtr tarika hai.
March 6, 20224 yr سالانہ بہتر ہے کیونکہ اکثر مصروفیات کی وجہ سے کافی دن آنلائن نہی ہو پاتا دوسرا یہ کہ کہانی کی اپڈیٹ بھی میں اتنی نہیں آتیں اک اپڈیٹ کے بعد دو سے زیادہ کمنٹس مشکل ہو جاتا ہے اور کمنٹس اپرول کا مسلہ بن جاتا ہے
March 7, 20224 yr ایڈمن صاحب کمنٹس واا سسٹم بہتر ہے۔ سالانہ اپ گریڈ تھوڑا مشکل کام ہے۔ آپ ایسا کرسکتے ہیں کہ جو لوگ مسلسل فضول کمنٹس کر رہے ہوں انہیں جرمانہ لگا دیں۔ جو رجسٹریشن فیس سے کم ہو (آپ خود فیصلہ کرلیں)۔ اور جب تک وہ جرمانہ ادا نہ کردیں انہیں سائیلنٹ کا سٹیٹس لگا دیا جائے۔ دوسری طرف یہ بات بھی درست ہے کہ کچھ لوگ مصروفیت کی وجہ سے مہینے میں ایک دو بار ہی سائٹ پر آتے ہوں گے ۔ ان لوگوں کے سابقہ معیاری کمنٹس کو دیکھتے ہوئے ایسا سسٹم بنا دیں کہ صرف انہیں ایک ماہ کا اور وقت مل جائے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ مارچ میں جو لوگ سسٹم کے مطابق ڈی گریڈ ہوتے ہوں انہیں ڈی گریڈ کردیں ہو سکتا ہے ڈی گریڈ ہونے سے انہیں معیاری کمنٹس کرنے کا خیال آجائے۔ سالانہ سبسکرپشن میں رائر کا حق مارا جائے گا کہ اُسے قاری کی طرف سے فیڈ بیک ملے۔ کیونکہ ایک رائٹر کے لیے معیاری فیڈ بیک اس کی خوراک ہوتی ہے۔ تھریڈ والا آپشن میرے خیال سے درست نہیں ہے۔ جو لوگ کمنٹس نہیں لکھ سکتے وہ تھریڈ کس طرح بنائیں گے۔ وہ بھی معیاری۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.