Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ماہانہ پوسٹ کی پابندی کا جائزہ

Featured Replies

  • Author
  • Administrators

 

بھولی داستان کی کہانی میں ممبرز کے کمنٹ چیک کریں ۔ یہ ابھی اپروول کے لیئے پینڈنگ ہیں ۔ ان کو اپررول کرنا بلاوجہ صفحات کو بڑھانا ہی ہے۔ یہ  کمنٹ چیک کریں ۔ اور لاسٹ والے کمنٹ کی کیا ہی بات ۔ اس کے پاس شاید الفاظ نہیں تھے تو اس نے ڈاٹ ہی پوسٹ کر دیئے ۔

:gif45lx5:

nai update jb tk ayee gee

اپ ڈیٹس کا کوئی امکان؟

wow

nic

gooood

update

kamaaal

Nice story bhai 

Kamal yasir kamal

waiting for update

............... 

 

 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Author
  • Administrators
24 minutes ago, faizanoor said:

 تھریڈر بنانا کمنٹس کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے۔   جب قارئین کی کمنٹس کوالٹی ہی اچھی نہیں ہے نہیں تو تھریڈز کس قسم کے ہونگے آپ خود تصور کریں۔بہتر ہوگا کہ قارئین کو مزید سختی سے پابند کریں کہ کمنٹ صرف اور صرف کہانی، کہانی کے کرداروں اور کہانی کے پلاٹ سے متعلق ہونا چاہئے۔ اگر کسی ممبر نے کہانی سے ہٹ کر کمنٹ کیا یا کہانی سے متعلق ہی کسی اور ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کیا تو اس پر ایک سو روپیہ فائن کیا جائیگا۔ جو اسی طرح وصول کیا جائے جیسے رجسٹریشن فی وصول کی گئی ہے اور فائن وصول کرنے کے بعد قاری کا اکاونٹ بحال کیا جائیگا۔ 

 

مجھے اس چیز کی فکر نہیں ۔ کہ کمنٹس کو ہم بار بار ڈیلیٹ کرنے پر ٹائم لگا رہے ہیں ۔ میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ 80 پرسنٹ ممبرز جو کہ 5 کوالٹی پوسٹ بھی نہیں کر پا رہے ۔ ان کو مجھے ڈی گریڈ کرنا پڑے گا ۔ ان کو پھر اپگریڈ کروانا پڑے گا ۔ اگلے ماہ شاید وہ پھر ڈی گریڈ ہو جائیں ۔ تو ایسا ان کے لیئے بہت  ہی زیادہ نقصان دہ ہے ۔ وہ کب تک اپگریڈ چارجز ادا کرتے رہیں گے ۔جنوری اور فروری میں ہم نے ان کو فیور میں ڈی گریڈ نہیں کیا۔  ڈی گریڈ ہومے والوں کی تعداد 10 سے 15 پرسنٹ ہوتی تب بھی اتنا ایشو نہ تھا ۔ یہ تو قریبا سب ہی ممبرز ڈی گریڈ ہونے کو تیار ہیں۔اس لیئے اس کا متبادل حل مجھے رینیول والا سمجھ آیا ہے ۔

📢 Post Your Ad Here

Bhai mehrbani karain or dono options dy dain..

Jo afford kr skta ha wo yearly subscription ly lyga or jo afford ni kr skta wo phr krta rhy 5 quality k comments

Yesrly subscription wala option kindly lazmi dain.

Ma khud ek khamosh reader hun. Comment krna or wo bhi phir Urdu main mjy ek mushkil kaam lgta ha..

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.