March 5, 20224 yr Author Administrators بھولی داستان کی کہانی میں ممبرز کے کمنٹ چیک کریں ۔ یہ ابھی اپروول کے لیئے پینڈنگ ہیں ۔ ان کو اپررول کرنا بلاوجہ صفحات کو بڑھانا ہی ہے۔ یہ کمنٹ چیک کریں ۔ اور لاسٹ والے کمنٹ کی کیا ہی بات ۔ اس کے پاس شاید الفاظ نہیں تھے تو اس نے ڈاٹ ہی پوسٹ کر دیئے ۔ nai update jb tk ayee gee اپ ڈیٹس کا کوئی امکان؟ wow nic gooood update kamaaal Nice story bhai Kamal yasir kamal waiting for update ...............
March 5, 20224 yr Author Administrators 24 minutes ago, faizanoor said: تھریڈر بنانا کمنٹس کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ جب قارئین کی کمنٹس کوالٹی ہی اچھی نہیں ہے نہیں تو تھریڈز کس قسم کے ہونگے آپ خود تصور کریں۔بہتر ہوگا کہ قارئین کو مزید سختی سے پابند کریں کہ کمنٹ صرف اور صرف کہانی، کہانی کے کرداروں اور کہانی کے پلاٹ سے متعلق ہونا چاہئے۔ اگر کسی ممبر نے کہانی سے ہٹ کر کمنٹ کیا یا کہانی سے متعلق ہی کسی اور ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کیا تو اس پر ایک سو روپیہ فائن کیا جائیگا۔ جو اسی طرح وصول کیا جائے جیسے رجسٹریشن فی وصول کی گئی ہے اور فائن وصول کرنے کے بعد قاری کا اکاونٹ بحال کیا جائیگا۔ مجھے اس چیز کی فکر نہیں ۔ کہ کمنٹس کو ہم بار بار ڈیلیٹ کرنے پر ٹائم لگا رہے ہیں ۔ میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ 80 پرسنٹ ممبرز جو کہ 5 کوالٹی پوسٹ بھی نہیں کر پا رہے ۔ ان کو مجھے ڈی گریڈ کرنا پڑے گا ۔ ان کو پھر اپگریڈ کروانا پڑے گا ۔ اگلے ماہ شاید وہ پھر ڈی گریڈ ہو جائیں ۔ تو ایسا ان کے لیئے بہت ہی زیادہ نقصان دہ ہے ۔ وہ کب تک اپگریڈ چارجز ادا کرتے رہیں گے ۔جنوری اور فروری میں ہم نے ان کو فیور میں ڈی گریڈ نہیں کیا۔ ڈی گریڈ ہومے والوں کی تعداد 10 سے 15 پرسنٹ ہوتی تب بھی اتنا ایشو نہ تھا ۔ یہ تو قریبا سب ہی ممبرز ڈی گریڈ ہونے کو تیار ہیں۔اس لیئے اس کا متبادل حل مجھے رینیول والا سمجھ آیا ہے ۔
March 5, 20224 yr Bhai mehrbani karain or dono options dy dain.. Jo afford kr skta ha wo yearly subscription ly lyga or jo afford ni kr skta wo phr krta rhy 5 quality k comments Yesrly subscription wala option kindly lazmi dain. Ma khud ek khamosh reader hun. Comment krna or wo bhi phir Urdu main mjy ek mushkil kaam lgta ha..
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.