March 5, 20224 yr Jin logo nay 1o$may purchase kia.WO tu comint rule say bahir hay.ya In Kay key new qanoon kia hay
March 5, 20224 yr دونوں آپشن ہو سکتے ہیں۔ کیوں کہ بعض اوقات مصروفیت کی وجہ سے بیس بیس دن تک فورم پر نہیں آیا جاتا اور پھر کسی پوسٹ کو پڑھ کر معیاری پوسٹ کرنا بھی وقت طلب کام ہے۔
March 5, 20224 yr کمنٹ سسٹم بہتر ہے کیونکہ اس سے رائٹر کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے اور ریڈر پر مالی بوجھ بھی نہیں پڑتا
March 5, 20224 yr I think yearly upgrade is best. Form k overhead is se cover ho sakty hain or chooty writers ko inam bhi diya ja sakta hai...
March 5, 20224 yr Author Administrators اکثریت ممبرز کمنٹ سسٹم کے حق میں ہے ۔ مگر جس قسم کے کمنٹ ممبرز کر رہے ہیں ۔ ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ الٹا ہمیں ان کو ڈیلیٹ کرنے کے لیئے ایکسٹرا ٹائم لگانا پڑ رہا ہے۔ اگر ہمیں کمنٹ سسٹم ہی رکھنا پڑا تو ہم کمنٹس کی بجائے فورم پر ماہانہ 5 تھریڈ بنانے کی شرط عائید کریں گے ۔ ہر ممبر کو ماہانہ کم از کم اپروول 5 تھریڈ کسی بھی ٹاپک پر بنانا ہوں گے ۔
March 5, 20224 yr 15 minutes ago, Administrator said: اکثریت ممبرز کمنٹ سسٹم کے حق میں ہے ۔ مگر جس قسم کے کمنٹ ممبرز کر رہے ہیں ۔ ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ الٹا ہمیں ان کو ڈیلیٹ کرنے کے لیئے ایکسٹرا ٹائم لگانا پڑ رہا ہے۔ اگر ہمیں کمنٹ سسٹم ہی رکھنا پڑا تو ہم کمنٹس کی بجائے فورم پر ماہانہ 5 تھریڈ بنانے کی شرط عائید کریں گے ۔ ہر ممبر کو ماہانہ کم از کم اپروول 5 تھریڈ کسی بھی ٹاپک پر بنانا ہوں گے ۔ تھریڈر بنانا کمنٹس کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ جب قارئین کی کمنٹس کوالٹی ہی اچھی نہیں ہے نہیں تو تھریڈز کس قسم کے ہونگے آپ خود تصور کریں۔بہتر ہوگا کہ قارئین کو مزید سختی سے پابند کریں کہ کمنٹ صرف اور صرف کہانی، کہانی کے کرداروں اور کہانی کے پلاٹ سے متعلق ہونا چاہئے۔ اگر کسی ممبر نے کہانی سے ہٹ کر کمنٹ کیا یا کہانی سے متعلق ہی کسی اور ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کیا تو اس پر ایک سو روپیہ فائن کیا جائیگا۔ جو اسی طرح وصول کیا جائے جیسے رجسٹریشن فی وصول کی گئی ہے اور فائن وصول کرنے کے بعد قاری کا اکاونٹ بحال کیا جائیگا۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.