Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ماہانہ پوسٹ کی پابندی کا جائزہ

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
17 hours ago, Administrator said:

 ۔ 

 

موجودہ کمنٹ لمٹ سسٹم کو برقرار رہنا چاہیئے

 


  •  

دونوں آپشن ہو سکتے ہیں۔ کیوں کہ بعض اوقات مصروفیت کی وجہ سے بیس بیس دن تک فورم پر نہیں آیا جاتا اور پھر کسی پوسٹ کو پڑھ کر معیاری پوسٹ کرنا بھی وقت طلب کام ہے۔

📢 Post Your Ad Here

کمنٹ سسٹم بہتر ہے کیونکہ اس سے رائٹر کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے اور ریڈر پر مالی بوجھ بھی نہیں پڑتا

I think yearly upgrade is best. Form k overhead is se cover ho sakty hain or chooty writers ko inam bhi diya ja sakta hai...

  • Author
  • Administrators

اکثریت ممبرز کمنٹ سسٹم کے حق میں ہے ۔ مگر جس قسم کے کمنٹ ممبرز کر رہے ہیں ۔ ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ الٹا ہمیں ان کو ڈیلیٹ کرنے کے لیئے ایکسٹرا ٹائم لگانا پڑ رہا ہے۔

اگر ہمیں کمنٹ سسٹم ہی رکھنا پڑا تو ہم کمنٹس کی بجائے فورم پر ماہانہ 5 تھریڈ بنانے کی شرط عائید کریں گے ۔ ہر ممبر کو ماہانہ کم از کم  اپروول 5 تھریڈ کسی بھی ٹاپک پر بنانا ہوں گے ۔ 

15 minutes ago, Administrator said:

اکثریت ممبرز کمنٹ سسٹم کے حق میں ہے ۔ مگر جس قسم کے کمنٹ ممبرز کر رہے ہیں ۔ ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ الٹا ہمیں ان کو ڈیلیٹ کرنے کے لیئے ایکسٹرا ٹائم لگانا پڑ رہا ہے۔

اگر ہمیں کمنٹ سسٹم ہی رکھنا پڑا تو ہم کمنٹس کی بجائے فورم پر ماہانہ 5 تھریڈ بنانے کی شرط عائید کریں گے ۔ ہر ممبر کو ماہانہ کم از کم  اپروول 5 تھریڈ کسی بھی ٹاپک پر بنانا ہوں گے ۔ 

 تھریڈر بنانا کمنٹس کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے۔   جب قارئین کی کمنٹس کوالٹی ہی اچھی نہیں ہے نہیں تو تھریڈز کس قسم کے ہونگے آپ خود تصور کریں۔بہتر ہوگا کہ قارئین کو مزید سختی سے پابند کریں کہ کمنٹ صرف اور صرف کہانی، کہانی کے کرداروں اور کہانی کے پلاٹ سے متعلق ہونا چاہئے۔ اگر کسی ممبر نے کہانی سے ہٹ کر کمنٹ کیا یا کہانی سے متعلق ہی کسی اور ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کیا تو اس پر ایک سو روپیہ فائن کیا جائیگا۔ جو اسی طرح وصول کیا جائے جیسے رجسٹریشن فی وصول کی گئی ہے اور فائن وصول کرنے کے بعد قاری کا اکاونٹ بحال کیا جائیگا۔ 

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.