March 4, 20224 yr Author Administrators 41 minutes ago, Ch bs said: سوری بھائی مجھے اس بارے میں معلوم نہیں تھا آج سے خیال رکھیں گے باقی رہی بات رائے دینے کی تو کومنٹس والی بات ہی ٹھیک ہے کیونکہ پچھلی بار بھی ادائیگی میں بڑا مسلہ تھا پے پال سے ہمیں بھی فورم میں رینیول کی بجائے ایکٹوٹی ہی چاہیئے ۔ مگر کوئی ممبر رولز فالو ہی نہیں کر رہا ۔ دن میں اگر 600 کمنٹس ہوں تو ان میں سے 550 ڈیلیٹ کرنے پڑتے ہیں ۔ جن کو چیک کر کے ڈیلیٹ کرنا ہی وقت طلب کام ہے۔ ممبرز نے ایک طریقہ پکڑ رکھا ہے ۔ کسی بھی کمنٹ کو کوٹ کر کے اس پر ایک جملہ لکھ کر پوسٹ کر دیتے ہیں۔یا کوئی سوال پوچھنے لگتے ہیں ۔ وہ یہ سب کر کے سمجھ رہے ہیں کہ ان کی کمنٹس کی تعداد پوری ہو جائے گی ۔مگر ہم ماہانہ صرف معیاری اور تھریڈ سے متعلق کمنٹس ہی کاونٹ کریں گے ۔ کہانی پر تبصرہ کرنے والے ممبرز گنتی کے ہیں ۔ کچھ ممبرز پہلے دن ہی کچھ کمنٹس کر کے مکمل ماہ خاموشی اختیار کیئے رکھتے ہیں ۔ یہ بھی فورم کو دھوکہ دینے والی بات ہے ۔ ان ممبرز کو بتا دوں کہ کمنٹ لمٹ سسٹم ابھی ٹیسٹ بیس پر ہے ۔اور ممبرز کو سمجھانے اور کمنٹس کی طرف لانے کے لیئے ہی 5 کمنٹ کی لمٹ ہے ۔ جب ممبرز کمنٹ رول کو سمجھ جائیں گے ہم اس میں مزید تبدیلیاں کریں گے اور کمنٹس لمٹ کی تعداد میں بھی اضافہ کریں گے ابھی تک ہم نے سختی نہیں کی ورنہ 90 پرسنٹ تک ممبرز ڈی گریڈ ہو چکے ہوتے اور ابھی بھی جو ممبرز کمنٹ کی فیور میں بول رہے ہیں ۔ ان میں سے کچھ تو وہی ہیں جن کو ہم نے لاسٹ دو ماہ میں فیور دیتے ہوئے ڈی گریڈ نہیں کیا ۔ مارچ میں جب ہم اس رول پر عمل کروانے کے لیئے ممبرز کو ڈی گریڈ کریں گے تو شاید بہت سے ممبرز کو ہمارا یہ اقدام بھی پسند نہ آئے ۔ اسی لیئے ہم نے یہ تھریڈ سٹارٹ کیا ہے تاکہ بعد میں ڈی گریڈ ہونے والے ممبرز ہمیں اعتراض نہ کریں۔اپنی رائے دیں ۔اور کسی ایک بات پر ایگری ہوں۔
March 4, 20224 yr پانچ کمنٹس کی شرط برقرار رکھی جائے تو بہتر ہے ۔ اگر آپ اکاؤنٹ سالانہ رینوئیل پر منتقل کرتے ہیں جس میں کمنٹس کی شرط بھی نہیں ہے تو کمنٹس کی تعداد کافی حد تک کم ہو جائے گی اور نہ ہی لکھاری کو پتہ چلے گا کہ اس کی کہانی کس حد تک پسند کی جا رہی ہے اور نہ ہی نئے آنے والے ممبران کو اندازہ ہو سکے گا کہ فورم پر موجود کون سا تھریڈ زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔
March 4, 20224 yr دونوں آپشنز ہوں تو زیادہ بہتر ہے. جو مناسب کمینٹ کر سکتا ہے وھو کمینٹ کرے اور جو نہیں کر سکتا وہ سالانہ ممبر شپ فی ادا کرے
March 4, 20224 yr 6 hours ago, Administrator said: ماہانہ پوسٹ کی پابندی کا جائزہ امید ہے تمام کلاؤڈ ممبران خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ تمام ممبرز جانتے ہیں کہ اس سال 2022 میں ہم نے اپنی فورم پالیسی میں کافی تبدیلیاں کی تھیں ۔ جن میں ماہانہ کمنٹ لمٹ کی پالیسی بھی شامل تھی ۔جسے ہم نے ایک ویک میں 10 کمنٹ پر سیٹ کیا تھا ۔ اور بعد میں ممبران کو فیور دیتے ہوئے 30 دن میں 10 کمنٹ پر سیٹ کر دیا ۔ اور پھر اسے بھی عارضی طور پر تبدیل کر کے ہم نے لمٹ کو کم کر کے 5 کمنٹس ماہانہ کر دیا۔ تاکہ ممبرز با آسانی اسے مینج کر سکیں ۔ ماہانہ کمنٹ کی نئی پالیسی کو اپلائی کرنے کے بعد ہم مسلسل 2 ماہ سے تمام ممبران کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ تمام وضاحتوں اور گائیڈ لائین کے باوجود ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ممبرز اس چیز کو مینج نہیں کر پا رہے ۔ اور مسلسل تناؤ کے شکار ہیں ۔ اور ایسی بے معنی کمنٹس کی بھرمار کر رہے ہیں ۔ جو کہ اپروول نہیں ہوتے ۔ اور ہمیں ان کو ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے ۔ اور پھر ممبر کی یہ شکایت کہ ہمارے کمنٹ کیوں اپروول نہیں کیئے جا رہے ۔۔۔۔ایسی شکایات کی بھر مار ہے۔اور یہ چیز ممبرز اور انتظامیہ دونوں کے لیئے تشویش کا باعث ہے۔ جنوری 2022 میں 80 پرسنٹ ممبرز کے اکاؤنٹ ڈی گریڈ لسٹ میں آ گئے تھے ۔ جن کو ہم نے اس لیئے ڈی گریڈ نہیں کیا ۔ کہ ابھی ممبرز کو سمجھنے کے لیئے ٹائم دیا جائے ۔ فروری میں بجائے اس کی تعداد کم ہونے کے یہ تعداد 88 پرسنٹ تھی ۔ یعنی کہ 88 پرسنٹ ممبرز کو رولز کے مطابق ہم نے ڈی گریڈ کرنا تھا ۔ مگر ہم نے فروری میں بھی کسی بھی ممبر کو ڈی گریڈ نہیں کیا ۔ اب ہم نے مارچ میں اس رول پر عمل کرنا ہے ۔ چاہے ڈی گریڈ لسٹ میں ممبرز کی یہ تعداد 100 پرسنٹ ہی کیوں نہ ہو ۔ دوسری طرف ہمارے پاس ایک اور آپشن بھی زیر غور ہے ۔ کہ ہم اپنے اپگریڈ سسٹم میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے اس کمنٹ لمٹ کو ہی ختم کر دیں ۔اور کمنٹ لمٹ سسٹم کو ختم کر کے سبسکرپشن کی ممبرشپ سالانہ کر دی جائے ۔ اور سالانہ اسے رینیول کیا جائے ۔ تاکہ ممبرز سکون سے اپنا اکاؤنٹ وزٹ کر سکیں ۔ اور کمنٹ کی لمٹ کی وجہ سے اپنے اکاؤنٹ کو رسک میں نہ رکھیں ۔ جیسا کہ ہم نے سوچا تھا کہ یہ ممبرز کے لیئے زیادہ مشکل نہ ہو گا ۔ مگر ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ جو ممبران رولز کے مطابق کمنٹ کر رہے ہیں ۔ ان کو کچھ ایشو نہیں ۔ اور ان کا اکاؤنٹ سیو ہے ۔ مگر زیادہ ممبران کی تعداد ایسی ہے جن کا اکاؤنٹ موجودہ صورتحال کی وجہ سے شاید ہر ماہ ہی ڈی گریڈ لسٹ میں آ جائے ۔ اور وہ ممبر ہر ماہ تو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ نہیں کروا سکے گا۔ اور ہم نے تمام ممبرز کو ساتھ لے کر چلنا ہے ۔ 50پرسنٹ ممبرز کی رائے جس آپشن کی طرف ہو گی ہم اس کے مطابق اسے اپلائی کر دیں گے ۔فائنل فیصلہ فورم انتظامیہ کا ہو گا۔رائے صرف کلاؤڈ ممبرز کی شمار کی جائے گی۔تمام کلاؤڈ ممبرز اپنی رائے ضرور پوسٹ کریں ۔ موجودہ کمنٹ لمٹ سسٹم کو برقرار رہنا چاہیئے یا اسے ختم کر کے سبسکربشن سسٹم کو سالانہ کرنا چاہیئے Click Here! Find Advertises Here! semp.net Monthly 5 comments theak hain. Beshak comments short ho. Jasy nice story, keep it, etc. Aik chese aur, Jasy Jub sir Urdufunda website hoti thi, us mein desi videos b hoti thi agr wo option to zayada behtar ho ga, baki ap admin hain, behtar samajty hain
March 4, 20224 yr comment system main ap ki sharait ager aisi hain k log easily us ko pora ker saktey hain to well n good nahin to yearly subscription fee rakh dain
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.