December 15, 20214 yr جو ہیں وہ اپنی ماں اور اپنی جان سے پیاری بہن کو کو اپنی نوکری کی خوشخبری سنانے کے لیے لیے گھر پہنچا تو اس نے سوچا کہ چپکے سے گھر میں داخل ہوکر اپنی ماں اور اپنی پیاری بہن کو خوشخبری سنانے کیلئے گھر پہنچا مگر جونہی اس نے گھر کے اندر قدم رکھا تو اس کی آنکھوں کے سامنے نے ایک ایسا نظارہ تھا جس نے اس کی دنیا بدل کر رکھ دی ۔۔۔ تمام قارئین کو پیار بھرا سلام ۔یہ کہانی بلوچستان کے سرداری نظام کے متعلق اور بلوچستان کی شہر کوئٹہ کی ایک غریب گھرانے سے متعلق ہے، میں کوئی لکھاری نہیں اسلئےغلطیوں کیلئے پہلے سے ہی معذرت ، میرا تعارف فی الحال تو کچھ بھی نہیں مگر ایک شعر آپ تمام احباب کی نظر۔ اپنا لکھا مُجھے معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا
December 15, 20214 yr Author کہانی اپروول ملنے کے بعد باقائدہ شروع کی جائے گی ایڈمن صاحب سے درخواست ہیکہ کہانی کو جلد از جلد اپروول دیا جائے تاکہ ہم باقائدہ کہانی کا آغاز کرسکیں۔ شکریہ
December 18, 20214 yr بھائی جان آپکی کہانی کا شدت سے انتظار ہے۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ اسکو ٹائم دے کر مکمل ضرور کریںگے۔ شکریہ