MrBeen Posted December 15, 2021 #1 Posted December 15, 2021 جو ہیں وہ اپنی ماں اور اپنی جان سے پیاری بہن کو کو اپنی نوکری کی خوشخبری سنانے کے لیے لیے گھر پہنچا تو اس نے سوچا کہ چپکے سے گھر میں داخل ہوکر اپنی ماں اور اپنی پیاری بہن کو خوشخبری سنانے کیلئے گھر پہنچا مگر جونہی اس نے گھر کے اندر قدم رکھا تو اس کی آنکھوں کے سامنے نے ایک ایسا نظارہ تھا جس نے اس کی دنیا بدل کر رکھ دی ۔۔۔ تمام قارئین کو پیار بھرا سلام ۔یہ کہانی بلوچستان کے سرداری نظام کے متعلق اور بلوچستان کی شہر کوئٹہ کی ایک غریب گھرانے سے متعلق ہے، میں کوئی لکھاری نہیں اسلئےغلطیوں کیلئے پہلے سے ہی معذرت ، میرا تعارف فی الحال تو کچھ بھی نہیں مگر ایک شعر آپ تمام احباب کی نظر۔ اپنا لکھا مُجھے معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا 3
MrBeen Posted December 15, 2021 Author #2 Posted December 15, 2021 کہانی اپروول ملنے کے بعد باقائدہ شروع کی جائے گی ایڈمن صاحب سے درخواست ہیکہ کہانی کو جلد از جلد اپروول دیا جائے تاکہ ہم باقائدہ کہانی کا آغاز کرسکیں۔ شکریہ
Billu Bhai Posted December 18, 2021 #3 Posted December 18, 2021 بھائی جان آپکی کہانی کا شدت سے انتظار ہے۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ اسکو ٹائم دے کر مکمل ضرور کریںگے۔ شکریہ
Khurramfarooq Posted December 19, 2021 #4 Posted December 19, 2021 پلاٹ تو اچھا لگ رہا ہے آپ کی کہانی کا
Arsshkhan Posted December 23, 2021 #10 Posted December 23, 2021 اک ہفتہ ہو گیا ہے اب تو ایک اپڈیٹ آجانی چاہیئے تھی۔ 1
Recommended Posts