October 9, 20214 yr میرا نام نائلہ ھے میں کراچی کی ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ھوں میں تنہائ کا شکار ھوں کچھ وقت پہلے ھی یہ گروپ جوائن کیا ھے میں ایک ھاؤس وائف ھوں میں اپنی کہانی جو کہ بہت دلچسپ ھے اس گروپ میں شئر کرنا چاھتی ھوں ، کیا میں روز تھوڑی تھوڑی پوسٹ کر سکتی ھوں اور اسکے کیا رولز ھیں مجھے بتائیں شکریہ
Create an account or sign in to comment