January 1, 20224 yr جناب مجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے جب بھی فورم کھولتا ہوں نئے سرے سے سائن ان کرنا پڑتا ہے اور پھر ہوتا بھی نہیں کافی مشکل ہوتی ہے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا پہلے جب اکائونٹ بنایا تھا تو اس کے بعد سائن ان کرنے کی کبھی ضرورت پیش نہیں آئی
January 24, 20233 yr جناب اس فورم کے اصول دیکھ کر مسرت ہوئی، شکریہ زرا انسیسٹ کی وضاحت کر دیں، کیا اس میں ہر ایک رشتہ ہی شامل ہے؟ یا صرف خونی رشتے!!! خان- بابا
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.