August 27, 20214 yr برادر یہ میرا اکلوتا اور واحد اکائونٹ ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس اس فورم میں کوئی اور اکائونٹ نہیں۔ اگر آپ کو پتہ ہے تو مہربانی کر کے دوسرے اکائونٹ کو ڈیلیٹ کر دیں صرف اسے ہی رہنے دیں۔ شکریہ۔
August 27, 20214 yr On 8/17/2021 at 5:23 PM, Administrator said: ایک سے زیادہ آئی ڈی / اکاونٹ رکھنے والے ممبرز متوجہ ہوں تمام ممبرز نے فورم پر رجسٹرڈ ہوتے وقت فورم رولز کو ضرور پڑھا ہو گا۔ اگر کچھ نے نہ پڑھا ہو تو یہاں سے دوبارہ پڑھ لیں ۔ تاکہ رولز وائلیشن نہ ہو اور آپ کا فورم اکاؤنٹ محفوظ رہے۔فورم رولز میں یہ بات پوری وضاحت کے ساتھ درج ہے کہ ایک وقت میں کسی بھی ممبر کو صرف ایک آئی ڈی رکھنے کی اجازت ہے۔کوئی بھی ممبر کسی بھی وجہ سے ایک سے زیادہ اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتا۔الہذا ایسے تمام ممبران جو ایک سے زیادہ فورم اکاؤنٹس رکھتے ہیں۔ وہ یکم ستمبر2021 سے پہلے اپنے تمام اضافی اکاؤنٹس ایڈمن کو میسج کر کے یا پھر اسی تھریڈ میں رپلائی İ created this second account few days ago because I couldn't log in from my main I'd ,but that issue is resolved now... Kindly delete this account (Jacob John)
August 28, 20214 yr On 8/17/2021 at 5:23 PM, Administrator said: ایک سے زیادہ آئی ڈی / اکاونٹ رکھنے والے ممبرز متوجہ ہوں تمام ممبرز نے فورم پر رجسٹرڈ ہوتے وقت فورم رولز کو ضرور پڑھا ہو گا۔ اگر کچھ نے نہ پڑھا ہو تو یہاں سے دوبارہ پڑھ لیں ۔ تاکہ رولز وائلیشن نہ ہو اور آپ کا فورم اکاؤنٹ محفوظ رہے۔فورم رولز میں یہ بات پوری وضاحت کے ساتھ درج ہے کہ ایک وقت میں کسی بھی ممبر کو صرف ایک آئی ڈی رکھنے کی اجازت ہے۔کوئی بھی ممبر کسی بھی وجہ سے ایک سے زیادہ اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتا۔الہذا ایسے تمام ممبران جو ایک سے زیادہ فورم اکاؤنٹس رکھتے ہیں۔ وہ یکم ستمبر2021 سے پہلے اپنے تمام اضافی اکاؤنٹس ایڈمن کو میسج کر کے یا پھر اسی تھریڈ میں رپلائی کر کے اپنے مین اکاؤنٹ میں مرج کروا لیں ۔یا پھران اضافی اکاؤنٹس کو ختم کروا لیں۔اضافی اکاؤنٹ مرج کروانے سے ان کے تمام اکاؤنٹس کی پوسٹس اور خریداری /پریمیم ناولز جو ان ممبران نےخریدے ہوں گے اور ان کے تمام اکاؤنٹس میں موجود ہوں گے۔ وہ سب مین اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گے۔ اور ممبر کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ ہو گا۔یکم ستمبر 2021 کے بعد اگر فورم انتظامیہ کو کسی بھی ممبر کے کوئی بھی اضافی اکاؤنٹ کا پتہ چلتا ہے تو پھر اس اضافی اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ اس ممبر کا مین اکاؤنٹ بھی بین کر دیا جائے گا۔ اور اسے دوبارہ فعال بھی نہیں کیا جائے گا۔ بے شک وہ پریمیم ممبر ہی کیوں نہ ہو۔الہذا فورم رولز کو فالو کریں اور اپنا اکاؤنٹ محفوظ بنائیں۔۔۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر Admin Sahab meray 3 I,D's hn aik Xtylish k Naam se aur aik X hamster k Naam se ye dono delete kr dein aur ibrarrajput***@gmail.com iss I,d se Jo hai wo main account hai
August 28, 20214 yr i have two id accounts please merge my 2nd account payasababa in my this account bretjohn
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.