May 30, 20224 yr On 2/9/2022 at 8:53 AM, DR KHAN said: ہم جن کرداروں کو پڑھ رہے ہیں ان ہی میں سے ایک کا قتل ہو گا اور شاید قاتل بھی ان میں سے کوئی ایک۔ یہی کہانی کا مرکزی خیال ہے کہ اس قتل میں کون ملوث ہے اشریک On 2/9/2022 at 8:53 AM, DR KHAN said: ہم جن کرداروں کو پڑھ رہے ہیں ان ہی میں سے ایک کا قتل ہو گا اور شاید قاتل بھی ان میں سے کوئی ایک۔ یہی کہانی کا مرکزی خیال ہے کہ اس قتل میں کون ملوث ہے اور کون شریک جرم جرمہو گاقاتل قتل مولوی کی بیٹی کا ہو گا اور قاتل نبیل اور رابعہ ہونگے
June 2, 20224 yr On 5/30/2022 at 3:20 PM, Nomi106 said: قتل مولوی کی بیٹی کا ہو گا اور قاتل نبیل اور رابعہ ہونگے بھائی نبیل آپنی بہن کو کیوں مارے گا رابعہ ساتھ مل کہ؟؟؟
June 7, 20223 yr میرے خیال سے مولوی کی بیٹی کا قتل ھو گا۔۔۔۔۔اس لڑکی کے ہاتھوں جو اس کے بھائی کے ساتھ ھے
June 10, 20223 yr جناب اس کہانی کے بارے کیا سوچا ہے۔کوئی اپڈیٹ ہی نہیں آ رہی۔ یا پھر اس کو پیڈ کر دیا ہے ؟
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.