Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کا آغاز

Featured Replies

 جہاں تک کلاوڈ اکاونٹ سسٹم میری سمجھ میں آیا ہے وہ یہ ہے کہ اس فورم کی فری ممبر شپ اب ختم کردی گئی ہے۔ فری سیکشن بھی اب فری نہیں رہا۔ ظاہر ہے جو ممبر کلاوڈ اکاونٹ خریدے گا وہی اس فورم کی کہانیاں پڑھنے کا اہل ہوگا۔ چلیں فورم کو آگے چلانے کیلئے تو یہ ٹھیک ہے ۔ اب میرا سوال یہ کہ ممبر جو 10 ڈالر پے کرے گا یہ رقم اسکے اکاونٹ میں جمع ہوگی جس سے یہ فائل خرید سکے گا۔ دس ڈالر کی خریداری مکمل ہونے کے بعد ممبر کے کلاوڈ اکاونٹ کا کیا اسٹیٹس ہوگا۔ مزید فائلز کی خریداری کیلئے کیا اسے مزید پیمنٹ کرنا ہوگی۔ اور کیا کلاوڈ اکاونٹ کی رینیول فیس بھی ہوگی؟
فری سیکشن میں جو کہانیاں ہیں کیا وہ بھی فائلز کیصورت میں خریدنی ہوگی؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا 10ڈالر کی رقم میں کچھ کمی ممکن ہے ؟ 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 160
  • Views 37.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • میں کم و بیش دس سال سے لکھ رہا ہوں اور اب ایسا لگتا ہے کہ لکھنے کا مزید کوئی فائدہ نہیں ہے۔ میں ایک انتہائی مصروف انسان ہوں کیونکہ بےشمار پیشہ ورانہ مصروفیات ہیں مگر ایک سلسلہ اور لکھنے کا جو رشتہ بنا

  • Administrator
    Administrator

    بہتر یہی ہے کہ کسی ایک آئی ڈی کا انتخاب کر لیں۔ بطور فری ممبر اس چیز کو نوٹ نہیں کیا جاتا ۔ اور بہت سے ممبرز دو سے زائد آئی ڈیز رکھتے ہیں۔مگر اب اس چیز کو بھی نوٹس کیا جائے گا۔

  • Administrator
    Administrator

    2 hours ago, hashu332 said: Main Pardes ka start se he reader raha hon. Aur regularly paid member b raha hon (I Thinik). Ab jo episode load ho rahi hain wo 10 ya 14 tak muje visible / allow

  • Author
  • Administrators

فورم کے تمام فری سیکشن ویسے ہی موجود رہیں گے۔کلاؤڈ سسٹم سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ کلاؤڈ سسٹم صرف پریمیم ڈیٹا کے لیئے ہے۔پہلے پریمیم ناول کی ایک ہی فائل کلب بنا کر اس میں  ممبرز ایڈ کیئے جاتے تھے۔تاکہ وہ فائل کو پڑھ سکیں۔ مگر اب ہر ممبر کی پرسنل پیڈ فائل ان کے اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو گی۔

کلاؤڈ کی رجسٹریشن فی الحال فری ہے۔ اور کلاؤڈ کی فی الحال کوئی رینیول فیس بھی نہیں ہے۔ 10$ کی فیس دراصل اکاؤنٹ بیلنس کی ہے۔ اور دوبارہ بیلنس ختم ہونے پر اگر ممبر چاہے تو اپنا بیلنس دوبارہ ری چارج کروا سکتا ہے اور اگر نہ چاہے تو دوبارہ ری چارج پر کوئی پابندی نہیں کلاؤڈ اکاؤنٹ ایکٹو ہی رہے گا۔

فیس میں کمی کیوں ہو گی جب کوئی فیس چارج ہی نہیں کی جا رہی اور جو فیس ممبر ادا کرے گا وہ اس کے اکاؤنٹ بیلنس میں ایڈ ہو جائے گی

28 minutes ago, faizanoor said:

 جہاں تک کلاوڈ اکاونٹ سسٹم میری سمجھ میں آیا ہے وہ یہ ہے کہ اس فورم کی فری ممبر شپ اب ختم کردی گئی ہے۔ فری سیکشن بھی اب فری نہیں رہا۔ ظاہر ہے جو ممبر کلاوڈ اکاونٹ خریدے گا وہی اس فورم کی کہانیاں پڑھنے کا اہل ہوگا۔ چلیں فورم کو آگے چلانے کیلئے تو یہ ٹھیک ہے ۔ اب میرا سوال یہ کہ ممبر جو 10 ڈالر پے کرے گا یہ رقم اسکے اکاونٹ میں جمع ہوگی جس سے یہ فائل خرید سکے گا۔ دس ڈالر کی خریداری مکمل ہونے کے بعد ممبر کے کلاوڈ اکاونٹ کا کیا اسٹیٹس ہوگا۔ مزید فائلز کی خریداری کیلئے کیا اسے مزید پیمنٹ کرنا ہوگی۔ اور کیا کلاوڈ اکاونٹ کی رینیول فیس بھی ہوگی؟
فری سیکشن میں جو کہانیاں ہیں کیا وہ بھی فائلز کیصورت میں خریدنی ہوگی؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا 10ڈالر کی رقم میں کچھ کمی ممکن ہے ؟ 

On 8/16/2020 at 9:06 PM, DR KHAN said:

میں کم و بیش دس سال سے لکھ رہا ہوں اور اب ایسا لگتا ہے کہ لکھنے کا مزید کوئی فائدہ نہیں ہے۔ میں ایک انتہائی مصروف انسان ہوں کیونکہ بےشمار پیشہ ورانہ مصروفیات ہیں مگر ایک سلسلہ اور لکھنے کا جو رشتہ بنا تھا، اس کو قائم رکھنا میں نے خود پہ ازخود فرض کر رکھا تھا۔

ہونے یہ لگا ہے کہ اتنی محنت اور اپنے آرام کے لیے مختص وقت سے گھڑیاں چرا کر جب میں کچھ لکھتا ہوں تو وہ ڈیٹا چوری کر کے دوسرے ممبران کو بیچا جاتا ہے۔

اب تو خود مجھے بھی بیچا جانے لگا کہ میں خرید لوں اگر پڑھنا چاہوں تو۔ ایسی چوری روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ لکھنا ہی  بند کر دیا جائے۔ان لوگوں کو جب نیا کچھ ملے گا نہیں تو کہانی آگے کیسے بڑھے گی؟

یوں ایک نہ ایک دن ان کا چرایا ڈیٹا بےسود ہو جائے گا۔

میں اس فورم کے لیے لکھ رہا ہوں اور لکھتا رہوں گا بس شئیر نہیں ہوگا جب تک کہ ہمیں ایس ممبران نہیں مل جاتے تو اردوفن کلب کے سب سے قریبی رفقا ہیں اور وہ ایسے چوری ڈیٹا کی بجائے یہیں پہ کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔تمام نیا ڈیٹا انہی سے شئیر کیا جائے گا۔

شکریہ

Doctor sab our sabr ka imthan na le hamara 18 june ko last update de thi pardes ke 52 episode  our fr sirf Intzar he kya he likan ab our intzar nahi hota doctor sab reham kao hamri halat pe 🥺😭 please update dy do esa na hu ky ham pechly episode bol jaye 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

5 hours ago, Administrator said:

فورم کے تمام فری سیکشن ویسے ہی موجود رہیں گے۔کلاؤڈ سسٹم سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ کلاؤڈ سسٹم صرف پریمیم ڈیٹا کے لیئے ہے۔پہلے پریمیم ناول کی ایک ہی فائل کلب بنا کر اس میں  ممبرز ایڈ کیئے جاتے تھے۔تاکہ وہ فائل کو پڑھ سکیں۔ مگر اب ہر ممبر کی پرسنل پیڈ فائل ان کے اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو گی۔

کلاؤڈ کی رجسٹریشن فی الحال فری ہے۔ اور کلاؤڈ کی فی الحال کوئی رینیول فیس بھی نہیں ہے۔ 10$ کی فیس دراصل اکاؤنٹ بیلنس کی ہے۔ اور دوبارہ بیلنس ختم ہونے پر اگر ممبر چاہے تو اپنا بیلنس دوبارہ ری چارج کروا سکتا ہے اور اگر نہ چاہے تو دوبارہ ری چارج پر کوئی پابندی نہیں کلاؤڈ اکاؤنٹ ایکٹو ہی رہے گا۔

فیس میں کمی کیوں ہو گی جب کوئی فیس چارج ہی نہیں کی جا رہی اور جو فیس ممبر ادا کرے گا وہ اس کے اکاؤنٹ بیلنس میں ایڈ ہو جائے گی

sir abi tk mera account update nhi hoa

15 hours ago, Administrator said:

فورم کے تمام فری سیکشن ویسے ہی موجود رہیں گے۔کلاؤڈ سسٹم سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ کلاؤڈ سسٹم صرف پریمیم ڈیٹا کے لیئے ہے۔پہلے پریمیم ناول کی ایک ہی فائل کلب بنا کر اس میں  ممبرز ایڈ کیئے جاتے تھے۔تاکہ وہ فائل کو پڑھ سکیں۔ مگر اب ہر ممبر کی پرسنل پیڈ فائل ان کے اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو گی۔

کلاؤڈ کی رجسٹریشن فی الحال فری ہے۔ اور کلاؤڈ کی فی الحال کوئی رینیول فیس بھی نہیں ہے۔ 10$ کی فیس دراصل اکاؤنٹ بیلنس کی ہے۔ اور دوبارہ بیلنس ختم ہونے پر اگر ممبر چاہے تو اپنا بیلنس دوبارہ ری چارج کروا سکتا ہے اور اگر نہ چاہے تو دوبارہ ری چارج پر کوئی پابندی نہیں کلاؤڈ اکاؤنٹ ایکٹو ہی رہے گا۔

فیس میں کمی کیوں ہو گی جب کوئی فیس چارج ہی نہیں کی جا رہی اور جو فیس ممبر ادا کرے گا وہ اس کے اکاؤنٹ بیلنس میں ایڈ ہو جائے گی

دس ڈالر کا بیلینس کیا نیسیسری ہے؟

📢 Post Your Ad Here

اسلام علیکم بھائی جان آپ کو پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کے لیے دس ڈالر سینڈ کیے تھے براہ مہربانی  وہ میرے اکاؤنٹ میں ایڈ کر دیں اور میرا کلاؤڈ کر دیں  سسٹم ایکٹیو

On 8/16/2020 at 3:51 PM, Administrator said:

تمام پریمیم ناول پڑھنے والے ممبرز متوجہ ہوں

فورم پر جب بھی  تبدیلیاں کی جاتی ہیں تو کچھ کرپٹ ممبران کے ساتھ بہت سے بے قصور ممبران پر بھی وہ لاگو ہوتی ہیں جو کہ ان ممبرز کے لیے ایک تکلیف دہ امر ہے  ۔ ہمارے فورم کے پریمیم رائیٹرز بہت محنت سے فورم کے ممبران کے لیے ناول لکھتے ہیں ۔ تاکہ آپ سب ممبرز کو کچھ بہتر پڑھنے کو ملے اور پریمیم ادائیگی سے فورم کا نظام بھی چلتا رہے۔ مگر کچھ بد دیانت ممبرز نے فورم کے پریمیم ڈیٹا چوری کر کے اپنی دکانیں کھول لی ہیں ۔ (کچھ ممبرز کی سب پرسنل ڈیٹیلز بھی حاصل کر لی گئی ہیں) پچھلے کچھ دنوں میں ایسے بہت سے گروپس نظر میں آئے جو کہ اردو فن کلب کا پریمیم ڈیٹا چوری کر کے اپنے گروپس میں بیچتے ہیں ۔ اور فورم کو نقصان پہنچانے کا سبب ہیں ۔  ایسے ممبرز کی بروقت شناخت اور ان پر موڈریشن کے لئے نئے سیٹ اپ پر کام کیا جا رہا ہے جو کہ بہت جلد فورم پر انسٹال کر دیا جائے گا۔جس کے بعد ہی  تمام نئی اپڈیٹس اپلوڈ کی جائیں گی۔ 

ہمارے پاس دو آپشن زیر غور ہیں

تصدیقی فورم اکاؤنٹ

پہلے آپشن میں پریمیم رجسٹریشن کا مکمل عمل تصدیقی بنایا جائے گا جس میں ممبر کا موبائل نمبر ( تصدیقی میسج سے بھی کنفرم کیا جائے گا) سے لے کر ایڈریس (جو کسی یوٹیلٹی بل پر شو بھی ہو) اور آئی ڈی کارڈ (آئی ڈی کارڈ فرنٹ اور بیک کی تصویر) تک کی ویری فیکیشن کے بعد اکاؤنٹ اپروول کیا جائے ۔ اور رولز کی خیلاف ورزی پر ایک بار اس ممبر کا اکاؤنٹ بین ہونے پر دوبارہ اس ڈاکومنٹس پر اکاؤنٹ اپروول نہ ہو ۔مگر اس میں ہمارا ماننا ہے کہ ممبرز کی پرائیویسی شدید متاثر ہو گی۔ اور ہمارا مقصد فورم ممبران کی پرائیویسی برقرار رکھنا ہے۔ تو  اس آپشن کو  ڈراپ کیا گیا ہے۔

پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم

دوسرا آپشن فورم میں پریمیم ممبران کے لیئے ایک مکمل پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم ایڈ کر دیا جائے۔ اس میں پریمیم ممبر بننے کا عمل تبدیل ہو  گا ۔اور موجودہ شئیرنگ سسٹم کی بجائے ہر پریمیم ممبر کا الگ پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم ہو گا ۔ اور اس کی تمام خریداری اس ممبر کے  پرائیویٹ  کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم میں شو ہو گی اور لائف ٹائم پڑھنے کے لئے موجود ہو گی۔ ممبر کی تمام خریداری کو موڈریشن کے بعد اس کلاؤڈ سسٹم میں شامل کیا جائے گا۔ اور پریمیم ممبر کی تمام ایکٹویٹی کا ریکارڈ کلاؤڈ سسٹم مانیٹرنگ کرے گا ۔ اور ممبرز کے لاگ ان /  لاک آؤٹ  اور تمام ایکٹوٹی کلک ، اسکرین شارٹ لاگز ،اور مزید  ایکٹویٹی کی ایک مکمل فائل بناتا رہے گا۔ پریمیم ممبرز کو خریدے گئے تمام ناولز آن لائن پڑھنے کی اجازت ہو گی ۔ اور کسی قسم کی ڈاؤن لوڈنگ یا اسکرین شارٹ کی اجازت نہ ہو گی۔ کسی بھی ممبر کے پرائیویٹ کلاؤڈ   اکاونٹ سے  تین اسکرین شارٹ کلک ہونے پر کلاؤڈ سسٹم ایڈمن کو نوٹیفیکیشن سینڈ کرے گا۔ اور ایڈمن اس نوٹیفیکیشن کی نوعیت کو دیکھے گا اور رولز کی خیلاف ورزی جاننے پر اس کا اکاؤنٹ لائف ٹائم بین ہو جائے گا۔ جسے دوبارہ ری سٹور نہیں کیا جائے گا۔ اور کسی قسم کا کوئی عذر نہ سنا جائے گا۔ اور نئی آئی ڈی سے آنے پر بھی اسے دوبارہ اس مکمل عمل سے گزرنا ہو گا۔

میرے خیال سے یہ زیادہ قابل عمل ہے۔یہ ان ممبرز کے لیئے بالکل محفوظ ہے جو کہ فورم رولز کے مطابق اپنے اکاؤنٹ کو استعمال کرتے ہیں۔اور کسی قسم کی بد دیانتی کے مرتب نہیں ہوتے ۔ 
 
پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کیسے جوائن کیا جائے گا ؟

پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کی ممبرشپ لینا ہو گی۔ جس کی لائف ٹائم فیس 10$ ہے ۔

مگر یہاں ایک بات نوٹ کریں کہ یہ 10 ڈالر واپس  آپ کے اکاؤنٹ میں بطور اکاؤنٹ بیلنس جمع ہو جائیں گے۔ جو آپ اپڈیٹس اور پیڈ فائلز کی خریداری میں استعمال کر سکیں گے۔یعنی کہ آپ سے پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کی  کوئی فیس چارج نہیں کی جائے گی اور یہ بالکل فری ہو گا۔

 یہ ممبر کا ایک الگ پرائیویٹ اکاؤنٹ ہو گا جہاں وہ اپنی پریمیم خریداری کو پڑھ سکے گا۔تمام سیئریل کی اقساط  ترتیب نمبرز سے  اپروول ہوں گے۔ تمام قسط وار سلسلوں کی نئی اپڈیٹ کی قسط خریدنے والے ممبر کے لئے لازم ہو گا کہ ممبر کے اکاؤنٹ میں اس ناول/سیئریل کی تمام گزشتہ اقساط موجود ہوں اور انہیں آپ خرید چکے ہوں ورنہ نئی قسط اپروول نہیں ہو گی۔ مثال یہ کہ آپ نے پردیس  سیئریل کی  قسط نمبر 10 خریدنی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں پردیس سیئریل کی سابقہ ایک سے  9 اقساط موجود ہونا ضروری ہیں ۔ورنہ قسط اپروول نہیں ہو گی۔جو ممبرز پہلے ہی یہ تمام اقساط خرید چکے ہیں ۔ ان ممبرز کی خریدی گئی  اقساط کو ان کے پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم میں فری ایڈ کر دیا جائے گا۔
ممبر کو اپنے اکاونٹ کو شئیرنگ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔ ایسا کرنے پر سسٹم آپ کو آٹو چیک کر لے گا اور آپ کا اکاؤنٹ ڈس ایبل کر دے گا ۔ جو کہ بعد میں بین بھی ہو سکتا ہے۔ نئے سسٹم میں تمام ممبرز کی ایکٹویٹی بمہ آئی پی ایڈریس اور سسٹم یا موبائل میک ایڈریس کے لاگز کی صورت موجود رہے گی ۔  رولز کی خیلاف ورزی پر اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔

پہلے سے موجود تمام ممبرز پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کی رجسٹریشن فری میں حاصل کر سکیں گے ۔ اور یہ تمام رولز ان پر بھی لاگو ہوں گے۔ اب سے تمام سلسلہ وار ناولز کی اپڈیٹس اور نئے مکمل ناولز پرائیویٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم میں ہی دستیاب ہوں گے ۔اگر کسی ممبر کا کوئی سوال ہو تو وہ اسی تھریڈ میں پوچھ سکتا ہے۔

میں نے کلاوڈ سسٹم کو خرید لیا ہے اب میں اپنی سابقہ خریداری پڑھنا چاہتا ہوں کیسے پڑھ سکتا ہوں گائیڈ کردیجئے گا

3 minutes ago, Administrator said:

تمام ممبرز جنہوں نے سسٹم کی فیس سینڈ کی تھی ۔ ان کی ایکٹویشن اور بیلنس ایڈ کر دیا ہے۔ اگر کوئی پے منٹ سینڈ کرنے والہ رہ گیا ہو تو میسج کر کے بتا دے

thanks sir g

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.