Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کا آغاز

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 160
  • Views 37.7k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • میں کم و بیش دس سال سے لکھ رہا ہوں اور اب ایسا لگتا ہے کہ لکھنے کا مزید کوئی فائدہ نہیں ہے۔ میں ایک انتہائی مصروف انسان ہوں کیونکہ بےشمار پیشہ ورانہ مصروفیات ہیں مگر ایک سلسلہ اور لکھنے کا جو رشتہ بنا

  • Administrator
    Administrator

    بہتر یہی ہے کہ کسی ایک آئی ڈی کا انتخاب کر لیں۔ بطور فری ممبر اس چیز کو نوٹ نہیں کیا جاتا ۔ اور بہت سے ممبرز دو سے زائد آئی ڈیز رکھتے ہیں۔مگر اب اس چیز کو بھی نوٹس کیا جائے گا۔

  • Administrator
    Administrator

    2 hours ago, hashu332 said: Main Pardes ka start se he reader raha hon. Aur regularly paid member b raha hon (I Thinik). Ab jo episode load ho rahi hain wo 10 ya 14 tak muje visible / allow

  • Author
  • Administrators
19 hours ago, Aikalone78 said:

پردیس کی ممبرشپ میں نے بھی پچھلے سال کی تھی، کم و بیش آٹھ ماہ ہوئے وہ ایکسپائر ہوگئ، پھر اس کے بعد میں نے دو اقساط کی خریداری کی ریکوئسٹ بھیجی جو اپروو بھی ہوگئیں مگر کچھ وجوہات کی بناء پر میں ادائیگی نہ کرسکا،

مجھے ایک تو یہ بتادیں کہ میں نے کونسی قسط سے دوبارہ پڑھنا شروع کروں اور دوسری بات یہ  کیا مجھے بھی صفحہ نمبر 1 سے تمام اقساط پچھلی ممبر شب کی بنا پر دوبارہ ادائیگی کیے دستیاب ہوں گی جب میں پرائیوٹ کلاؤڈ آپشن خریدوں گا؟

میں نے صرف ایک مرتبہ ممبرشپ حاصل کی تھی۔

 

اگر آپ نے ممبرشپ خریدی تھی تو آپ کے اکاؤنٹ میں وہ ایکسپائری موجود ہوگی ایسی صورت میں آپ کو دوبارہ خریداری نہیں کرنا ہو گی ۔اور کلاؤڈ سسٹم میں شامل ہونے پر جہاں سے پڑھی ہے وہاں سے سٹارٹ کر سکتے ہیں

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators
11 hours ago, Chawais said:

Jnb cloud system ma b purchase karna ha kya 

جی آپ کو بھی پرچیز کرنا ہو گا۔ کلاؤڈ سسٹم فری ہے بس فرسٹ ٹائم 10 ڈالر کا بیلنس ساتھ لینا ہو گا جو آپ خریداری میں استعمال کر سکیں گے

On 8/17/2020 at 2:04 PM, Administrator said:

آپ نے میرے جواب کو مکمل نہیں پڑھا۔ جو ہمارے سلور ، گولڈ اور ماسٹر پرو ممبرز رہے ہیں انہوں نے ظاہر ہے کہانی یہاں سے ہی سٹارٹ سے پڑھی ہے۔ تو وہ اگر چاہیں تو رینیول فیس ادا کر کے سابقہ تمام اپڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ ورنہ وہ اپنی کہانی رینیول کے بغیر ایسے بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔مگر پھر ان کو سابقہ اپڈیٹس کی سہولت حاصل نہ ہو گی۔ آپ پوسٹ نمبر 26 میں میرے جواب کو بغور پڑھیں۔ تمام اپڈیٹس کی خریداری شو ہونا ان ممبرز پر لاگو ہے جو نئی اپڈیٹ کا مطالبہ کرتے ہیں اور ان کی اکاؤنٹ میں سابقہ خریداری کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔ان کو نئی اپڈیٹ نہیں ملے گی۔

 یہ سہولت مجھے بھی چاہیے رینول فیس کیسے ادا کروں 

Jab is system Ki fee Dena ho mjhe bta Dena plz .Mai Pardess novel parh Raha hn tessri bar.out class novel.

Plz update De den us Ki.

On 8/22/2020 at 10:33 PM, Administrator said:

اگر آپ نے ممبرشپ خریدی تھی تو آپ کے اکاؤنٹ میں وہ ایکسپائری موجود ہوگی ایسی صورت میں آپ کو دوبارہ خریداری نہیں کرنا ہو گی ۔اور کلاؤڈ سسٹم میں شامل ہونے پر جہاں سے پڑھی ہے وہاں سے سٹارٹ کر سکتے ہیں

ایڈمن بھیا میں نے کلاؤڈ سسٹم کیلئے سبسکرائب کیا ہے، میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی مجھے اکاؤنٹ نمبر انباکس میں میسج کردیں۔

 

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.