May 30, 20206 yr اسلام و علیکم دوستوں. میں اس فورم پہ نیا ہوں اور ایک پارٹ ٹائم لکھاری بھی ہوں. پارٹ ٹائم اس لیۓ کیونکہ آج سے بہت سالوں پہلےمیں کچھ فورمز کے لیۓ لکھا بھی کرتا جو بعد میں بند ہوگۓتھے.زریعہ معاش کے لیۓ نوکری شروع کر دی تو شوق سب رل گۓ. کافی سالوں بعد جب دوبارہ موقع ملا تو بہت فورمز سرچ کیۓ پر جو بات یہاں نظر آئ وہ کہیں نہیں تھی. اس کی وجہ ڈاکٹر خان صاحب تھے. اب میں چاہتا ہوں کہ یہاں اپنی کوئ داستاں قلم بند کروں اور ساتھ ہی ساتھ پیڈ ممبر بھی بن جاؤں. اس سلسلے میں اگر کوئ ساتھی رہنمائ کر دے تو غنیمت ہوگئ.. نوازش
May 31, 20206 yr Thanks bro.. ab me story likhna chahta hun.. tu story ki 1st episod kese send karon ga..or phir dosri aese he baki ki episode .. kuch detail bata dein..
May 31, 20206 yr Author بہت شکریہ ایڈمن صاحب ریپلائ دینے کا. میں ایک کہانی لکھ رہا ہوں جو میرے ہی زہن کی اختراع ہے البتہ وہ ابھی مکمل نہیں ہے. مجھےاس فورم پہ پوسٹنگ کا طریقہ بتا دیں ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ سٹوری کس فارمیٹ میں پوسٹ کروں تو وہ چوری نہیں ہوگی.اس کے علاوہ میں یہاں ہی لکھنا چاہتا ہوں بجاۓ اور فورمز پہ دھکے کھانے کے. آپکے جواب کا منتظز.
Create an account or sign in to comment