Dr. Zeus Posted May 30, 2020 Share #1 Posted May 30, 2020 اسلام و علیکم دوستوں. میں اس فورم پہ نیا ہوں اور ایک پارٹ ٹائم لکھاری بھی ہوں. پارٹ ٹائم اس لیۓ کیونکہ آج سے بہت سالوں پہلےمیں کچھ فورمز کے لیۓ لکھا بھی کرتا جو بعد میں بند ہوگۓتھے.زریعہ معاش کے لیۓ نوکری شروع کر دی تو شوق سب رل گۓ. کافی سالوں بعد جب دوبارہ موقع ملا تو بہت فورمز سرچ کیۓ پر جو بات یہاں نظر آئ وہ کہیں نہیں تھی. اس کی وجہ ڈاکٹر خان صاحب تھے. اب میں چاہتا ہوں کہ یہاں اپنی کوئ داستاں قلم بند کروں اور ساتھ ہی ساتھ پیڈ ممبر بھی بن جاؤں. اس سلسلے میں اگر کوئ ساتھی رہنمائ کر دے تو غنیمت ہوگئ.. نوازش 2 Link to comment
Administrators Administrator Posted May 31, 2020 Administrators Share #2 Posted May 31, 2020 ویلکم جناب آپ کو جو بھی مدد چاہیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں 1 Link to comment
wah shani Posted May 31, 2020 Share #3 Posted May 31, 2020 Thanks bro.. ab me story likhna chahta hun.. tu story ki 1st episod kese send karon ga..or phir dosri aese he baki ki episode .. kuch detail bata dein.. Link to comment
Dr. Zeus Posted May 31, 2020 Author Share #4 Posted May 31, 2020 بہت شکریہ ایڈمن صاحب ریپلائ دینے کا. میں ایک کہانی لکھ رہا ہوں جو میرے ہی زہن کی اختراع ہے البتہ وہ ابھی مکمل نہیں ہے. مجھےاس فورم پہ پوسٹنگ کا طریقہ بتا دیں ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ سٹوری کس فارمیٹ میں پوسٹ کروں تو وہ چوری نہیں ہوگی.اس کے علاوہ میں یہاں ہی لکھنا چاہتا ہوں بجاۓ اور فورمز پہ دھکے کھانے کے. آپکے جواب کا منتظز. 1 Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now