Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

ماہ  رمضان اور وی آئی پی ایڈیشن سیریل ناولز


Recommended Posts

  • Administrators

ماہ  رمضان اور وی آئی پی ایڈیشن سیریل ناولز

 جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔

الہذا

یکم  رمضان سے چاند رات تک تمام  اوپن فری سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔

پریمیم کلب سیئریل ناولز

البتہ   اس بار پریمیم کلب کی صورتحال تھوڑی مختلف ہے  ۔ تمام پریمیم کلب کو فائل سسٹم کی صورت پوسٹ کر دیا گیا ہے۔ اور فائل سسٹم میں پہلے کی طرح  بیک گراؤنڈ میں کسی قسم کی کوئی غیر اخلاقی تصاویر بھی موجود نہیں۔ تو ارادہ یہ ہے کہ پریمیم کلب ناولز اور پیڈ فائلز  کو رمضان میں بھی آن رکھا جائے ۔ مگر ا س شرط کے ساتھ کہ تمام پڑھنے والے ممبرز رمضان میں روزہ اور عبادات کے وقت ان کو وزٹ نہیں کریں گے۔ اس بارے میں تمام ممبرز کی رائے درکار ہے کہ ان کو بھی فری سیکشن کی طرح رمضان میں بند کر دیا جائے یا ان کو آن رکھا جائے۔آپ جمعرات 12 بجے تک اپنی رائے بتا سکتے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

میں اس بارے میں کوئ حتمی رائے نہیں دے سکتا.  کیوں کہ پیڈ فائلز کا فارمیٹ تبدیل ہوگیا ہے. ہر بندہ کا اپنا ذاتی فعل ہے.  لیکن اگر بند رہے تو زیادہ اچھا ہے. 

آپ نے کہا ہے کہ اس شرط کے ساتھ کہ روزہ اور عبادت کے وقت نہ پڑھی جائیں تو بڑا مشکل ہے اس پر عمل ہونا.... 

میرے خیال سے جو سلسلہ چل رہے ہیں ان کی رمضان میں تو اپڈیٹ نہیں آئے گی.  امید ہے حالات اچھے ہوں تو عید پر ہمیں بھر پور بہت سا کچھ پڑھنے کو ملے. 

ایڈمن صاحب آپ کو میسج کیا تھا.  اس کا جواب دے دیں کل کا دن رہ گیا ہے صرف 

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...