November 4, 20196 yr قلمی نام : ہارڈ ٹارگٹ عمر 29 سال غیر شادی شدہ رہائش کراچی پیشہ: کالج میں بائیولوجی لیکچرار اور پسندید چیزوں میں اردوادب پڑھنا ۔ کمپیوٹر گیمز ایک دوسرے فورم پر مٹی کا قرض اور سرفروش لکھ چکا ہوں
November 4, 20196 yr Author 1 hour ago, Administrator said: Welcome Janab, Most Welcome شکریہ جناب اس پذیرائی کا
November 6, 20196 yr اس فورم پر خوش آمدید یہ سن کر دل کو ڈھارس ملی کہ آپ 29 کے ہیں اور شادی ہوئ نہیں. ہمرا بھی یہی حال ہے میری فورم کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شادی جلد سے جلد کریں. 22سال کی عمر تک کرلیں کوئ بھی مجبوری ہو 25سےلیٹ نہ کریں. بھرہور جوانی میں ہی شادی کا مزہ ہے. امید ہے آپ اس فورم پر اپنے قلم سے کچھ لکھیں گے. بہت شکریہ
Create an account or sign in to comment