Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

میرا تعارف


Recommended Posts

قلمی نام : ہارڈ ٹارگٹ 

 

عمر 29 سال غیر شادی شدہ

 

رہائش کراچی

 

پیشہ: کالج میں بائیولوجی لیکچرار

 

اور پسندید چیزوں میں اردوادب پڑھنا ۔ کمپیوٹر گیمز 

 

 ایک دوسرے فورم پر مٹی کا قرض اور سرفروش لکھ چکا ہوں

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

اس فورم پر خوش آمدید 

یہ سن کر دل کو ڈھارس ملی کہ آپ 29 کے ہیں اور شادی ہوئ نہیں.  ہمرا بھی یہی حال ہے

میری فورم کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شادی جلد سے جلد کریں.  22سال کی عمر تک کرلیں کوئ بھی مجبوری ہو 25سےلیٹ نہ کریں.  بھرہور جوانی میں ہی شادی کا مزہ ہے. 

امید ہے آپ اس فورم پر اپنے قلم سے کچھ لکھیں گے. 

بہت شکریہ  

Link to comment
22 hours ago, Parvez said:

اس فورم پر خوش آمدید 

یہ سن کر دل کو ڈھارس ملی کہ آپ 29 کے ہیں اور شادی ہوئ نہیں.  ہمرا بھی یہی حال ہے

میری فورم کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شادی جلد سے جلد کریں.  22سال کی عمر تک کرلیں کوئ بھی مجبوری ہو 25سےلیٹ نہ کریں.  بھرہور جوانی میں ہی شادی کا مزہ ہے. 

امید ہے آپ اس فورم پر اپنے قلم سے کچھ لکھیں گے. 

بہت شکریہ  

sahi kaha hai parvez bhai pr apki shadi ho kiun nahi rahi jab k aap k sex tajarbaat b hum se zyada hain :gstickle:

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...