October 2, 20196 yr A very fine update by the gr8 Dr. Sahb. Dr. Sahb ko hum readers ki nabz ka bakhuubi pata h k tishnagi ka marz kis level p h aur kia dawa tajweez honi chahey.
October 2, 20196 yr Dear sir App ki ye story bhot achi jarhe abhi start he me itna maza arha ha k mat poche magar afsoos k kuch time bad free member ise nehi pard sake ge kiya asa nehi ho skta k app asa he ek silsla free member k liye likhe jasy k app shekho ki story likh rehe ha
October 2, 20196 yr Zaberdast lajawab osam kia andaz h doctor sahab kia andazy tahreer h kia manzar khashi h bilkul asa laga k y sab mare akhon k samne ho raha ha bilkul is manzar ka main b ek kirdar hon. Keeep it up waiting for next
October 2, 20196 yr بہت ہی عمدہ اور لاجواب اپڈیٹ دی ہے ۔۔۔ بہت ہی مزے کی کہانی ہے ۔۔۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ ممبر شپ لے ہی لوں ۔۔۔
October 2, 20196 yr Bilkul aisa hi ha. Ek kahani k pechy bohat research hoti ha. Bohat mehnat hoti ha. Ayr masha Allah dr.sahab apke likhny ka style b tau auro se juda ha.. U r the best dr. Sahab😍👍
October 2, 20196 yr Maza a gya dr. Sahab ye update b kamal thi. Apke likhny k style ki kya tareef karo sir. ALFAZ hi ni ha mery pass. Bravo just bravo👏👏👏
October 2, 20196 yr 10 hours ago, DR KHAN said: جناب پسندیدگی کا شکریہ۔ ہماری اپنی کوشش بھی یہی ہوتی ہے کہ جو لکھیں منفرد ہو،جامع ہو اور ایکسکلوزیو ہو۔ یقین مانیں کہ کسی موضوع پہ لکھنے سے پہلے ہمیں اس پہ ریسرچ کرنا ہوتی ہے،اس کو سمجھنا ہوتا ہے اور پھر جا کر مطلوبہ نتائج ملتے ہیں۔ باذوق قاری اس کو پسند کرتے ہیں مگر ابھی کئی حضرات ایسی آپ بیتی پسند کرتے ہیں جو بس سیکس پہ تکیہ کیے ہو۔ بہرحال ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ باذوق قاری ہمارے سبھی سلسلوں کو پسند کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے سبھی سلسلے تعریف کے لائق بالخصوص پردیس اور کھپرو کی ملکہ
October 3, 20196 yr 22 hours ago, DR KHAN said: جناب پسندیدگی کا شکریہ۔ ہماری اپنی کوشش بھی یہی ہوتی ہے کہ جو لکھیں منفرد ہو،جامع ہو اور ایکسکلوزیو ہو۔ یقین مانیں کہ کسی موضوع پہ لکھنے سے پہلے ہمیں اس پہ ریسرچ کرنا ہوتی ہے،اس کو سمجھنا ہوتا ہے اور پھر جا کر مطلوبہ نتائج ملتے ہیں۔ باذوق قاری اس کو پسند کرتے ہیں مگر ابھی کئی حضرات ایسی آپ بیتی پسند کرتے ہیں جو بس سیکس پہ تکیہ کیے ہو۔ بہرحال ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ باذوق قاری ہمارے سبھی سلسلوں کو پسند کرتے ہیں۔ سر جی آپ نے میرے کمنٹ کا جواب دیا۔۔۔یقین کریں اتنی خوشی ہوئی کے بتا نہیں سکتا۔۔۔میں اپ کی کہانیاں پڑھتے ہوئے یقین کریں بلکل ہی الگ دنیا میں پاتا ہوں خود کو آپ ایک لاجواب رائٹر ہیں ۔۔۔اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو 😘
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.