Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

رمضان ایڈیشن ۔۔سیریل ناولز

Featured Replies

  • Administrators

ماہ  رمضان اور وی آئی پی ایڈیشن سیریل ناولز

 جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔

الہذا

یکم  رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن اور پریمیم کلب ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی ہم پردیس   رمضان ایڈیشن کو جاری رکھیں گے۔ اور  اگر وقت نے ساتھ دیا تو آہنی  گرفت سیریل کو بھی رمضان ایڈیشن میں شامل کیا  جائے گا۔ تمام رمضان   دونوں سیریل ناولز میں اپڈیٹ شیڈول یا پیجز کی پابندی نہ ہو گی۔ اور ٹائم کے حساب سے لکھ کر اسے شئیر کیا جاتا رہے گا۔چاند رات کو رمضان ایڈیشن میں پوسٹ کیئے گئے تمام صفحات کو وی آئی پی ایڈیشن میں ضم کر دیا جائے گا۔جسے دوبارہ وی آئی پی سیکشن میں ہی پڑھا جا سکے گا۔

تمام ممبران کے لیئے خوشخبری یہ ہے کہ

پردیس ،رمضان ایڈیشن ۔۔۔۔اور۔۔۔آہنی گرفت ، رمضان ایڈیشن ۔۔۔کو تمام ممبرز کے لیئے فری رکھا جائے گا۔ پیڈ ممبرز کے ساتھ ساتھ فری ممبرز بھی ان سلسلوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

 

ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

یہ ایک عمدہ اقدام ہے۔

میں اسے بھرپور سراہتا ہوں

Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.