November 23, 20187 yr سوچ رہا ہوں کے اس تھریڈ میں وہ شاعری پوسٹ کی جائے جس میں محبوب کی تعریف ہو، محبوب کے نشیب و فراز کا ذکر ہو، ہونٹوں کی چاشنی اور بنفشی چوٹیوں کی مٹھاس ہو، لمس کی حدت اور بدن کی کو خوشبو ہو جھیل سی آنکھوں کی گہرائی ہو چاندنی سے دمکتے ہوئے جسم کا نظارہ ہو ۔۔۔ تتلیاں رنگ چراتی ہیں اُسی کمرے سے تیری تصویر جہاں میں نے چھپا رکھی ہے
November 24, 20187 yr Author سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی روح نے چھو لی جسم کی خوشبو تو جو پاس آئی تو جو پاس آئی کب تک ھوش سنبھالے کوئی ھوش اڑے تو اڑ جانے دو دل کب سیدھی راہ چلا ہے راہ مڑے تو مڑ جانے دو تیرے خیال میں ڈوب کے اکثر اچھّی لگی تنہائی سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی رات تیری بانہوں میں کٹے تو صبح بڑی ہلکی لگتی ہے آنکھ میں رہنے لگی ھو کیا تم کیوں یہ چھلکی چھلکی لگتی ہے مجھ کو پھر سے چھو کے بولو میری قسم کیا کھائی سانس میں تیری سانس ملی تو مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی روح نے چھو لی جسم کی خوشبو تو جو پاس آئی تو جو پاس آئی مجھے سانس آئی مجھے سانس آئی
January 15, 20197 yr Author یارو کچھ تو حال سناؤ اُس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ھوں گے اُن میں وہ تو مَر ھی جاتے ھوں گے
February 28, 20197 yr کہاں میرے بوبز کی جان لیوا لکیر۔۔۔۔😍ا اورکہاں تم، لکیر کے فقیر۔۔۔😜 Edited February 28, 20197 yr by khoobsooratdil
May 5, 20197 yr Author تری کمر کے بل پہ ، ندی مُڑا کرتی تھی! ہنسی تری سُن سُن کے فصل پکاکرتی تھی چھوڑآئے ہم وہ گلیاں! گلزار
September 1, 20196 yr Author ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻮﺳﮯ ﮐﯽ ۔۔۔ﻃﻠﺐ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘا ﮨﻮﮔا
September 1, 20196 yr Author رائج الوقت ہُوں ، ہر بات میں آ جاتی ہُوں گھوم پھر کر مَیں اُسی ہاتھ میں آ جاتی ہُوں ❤
Create an account or sign in to comment