Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

~:- mbilal_1 -:~


Recommended Posts

Posted

 !تمام دوستوں، سجنو، بیلیوں اور سہیلیوں کو السلام علیکم

امید ہے آپ لوگ مزے میں ہوں گے۔

میرا نام بلال ہے اور میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ کچھ دوست مجھے اسی آئی-ڈی سےجانتے ہیں۔

امید کرتا ہوں کہ آپ سب کے ساتھ یہاں وقت مزے سے گزرے گا اور اچھے شاہکار پڑھنے کو  ملیں گے۔ اور کوشش  کروں گا کہ فورم کے لئے کچھ ضرور لکھوں اور فورم کی رونق بڑھانے میں اپنا کردار ادا کروں۔

خوش رہیئے۔

 

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Administrators
Posted

ویلکم جناب

اردو فن کلب میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔اگر آپ لکھنا جانتے ہیں۔ تو ضرور لکھیں۔اور اگر آپ کی تحریر پیڈ سیکشن کے معیار کی ہوئی تب آپ کی تحریر کو ہم پیڈ فائل میں بھی جگہ دیں گے۔جس سے آپ ارننگ بھی کر سکتے ہیں۔ تفصیل یہاں دیکھیں۔

Posted

عزت مآب جناب بلال بھائی جان 

آپ کو یہاں دیکھ کے خوشی ہوئی ۔۔ امید ہے آپ کی بہترین کاوشوں کو پڑھنے کا موقع ملے گا یہاں 

جناب ضرور لکھیں اور جلد ہی  لکھیں بےصبری  سے انتظار ہے ۔۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB