October 1, 20169 yr Administrators ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیاچائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوااللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیادودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضورہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیاجل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہواآپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیانیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوںیہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیاگھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھاگئیبُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیاپیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیےبھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیابدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تکہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا
Create an account or sign in to comment