Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ایک سے زیادہ فیس بک صفحات (پیجز) کو اگر ان لائک کرنا ہو تو کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

Featured Replies

  • Administrators

اگر ایسے صفحات جنہیں ان لائک کرنا مقصود ہو، ان کی تعدا دکم ہو تو پھر ہر صفحے پر جاکر انہیں ان لائک کیا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ طریقہ اس صورت میں قابل عمل نہیں جب پسند کئے گئے صفحات کے تعداد سینکڑوں میں ہو۔ ایسے حالات میں آپ کو قدرے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا جو کہ زیادہ صفحات کو ان لائک کرنے کے لئے مناسب ہے۔

فیس بک پر لاگ اِن ہونے کے بعد بائیں طرف اوپر کی جانب موجود فیس بک کے لوگو کے نیچے جہاں آپ کا نام لکھا ہے، اس پر کلک کریں۔ اس طرح آپ کی ٹائم لائن کھل جائے گی۔ ٹائم لائن پر اپنے نام کے نیچے موجود آپشنز میں سے مور پر کلک کریں اور پھر لائکس کے ربط پر کلک کریں۔ اگلے ہی لمحے آپ کے سامنے وہ تمام صفحات ظاہر ہوجائیں گے جنہیں آپ نے پسند کررکھا ہے۔ اب آپ جس پیج کو ان لائک کرنا چاہیں، اس کے نام کے نیچے موجود لائکڈ کے بٹن پر ماؤس لے کر جائیں اور ان لائک کے ربط پر کلک کریں۔ لیجئے، وہ صفحہ ان لائک  ہوجائے گا۔ اس طریقے سے آپ چند ہی منٹوں میں تمام غیر اہم صفحات کو ان لائک کرکے اپنی فیس بک نیوز فیڈ کو صاف ستھرا کرسکتے ہیں۔

 

  • 9 months later...
Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.