July 16, 2025Jul 16 On 15/05/2016 at 17:59, Administrator said:کہتے ہیں محنت کبھی ضائع نہیں ہوتی ۔اس بات سے کسی کو انکار نہیں ۔مگر محنت کے ساتھ ساتھ مستقل مزاجی کی بھی بڑی ضرورت ہوتی ہے۔ایسی ہی کچھ کمپنیوں اور انسانوں کی داستاں اس تھریڈ میں شیئر کی جائے گی۔جنہوں نے ہر قسم کی مشکلات کے باوجود محنت سے کامیابی کا سفر طے کیا۔ Good
Create an account or sign in to comment