Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

مصر میں قیامت کی نشانی ،شیطان صفت باپ کا فرعونی عمل


Recommended Posts

  • Administrators
Posted

مصر میں نو ماہ تک اپنی ہی لخت جگر کو درندگی کا نشانہ بنانے اور حاملہ کرنے والے بدبخت باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ درندہ صفت شخص اپنی بیٹی کو روزانہ ہوس کا نشانہ بناتا رہا اور بالآخر جب وہ حاملہ ہوگئی تو شرمناک جرم دنیا کے سامنے آگیا۔ لڑکی کی عمر 15 سال ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ اس ظلم کے بارے میں اپنے چچا کو بھی بتاچکی تھی لیکن سب نے اس کی بات ماننے سے انکار کردیا۔ بالآخر جب وہ حاملہ ہوئی تو اس کی ماں کو صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہوا اور ملزم کے خلاف پولیس کو شکایت کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ اس کا شرمناک موقف یہ ہے کہ اس کی بیوی اسے ازدواجی حقوق سے محروم رکھتی تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ متاثرہ لڑکی کی ماں نے دلخراش جرم کے سامنے آنے کے بعد درندہ صفت شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا ہے۔


یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB