Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

سکے مکمل طور پر بند کردیئے گئے ،ترجمان سٹیٹ بینک

Featured Replies

  • Administrators

1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے سکے مکمل طور پر بند کردیئے گئے ،ترجمان سٹیٹ بینک
1413642993_event.jpg
کراچی( اُردو فن کلب تازہ ترین21 اکتوبر۔2014ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام چھوٹی رقوم 1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے اعشاری سکے یکم اکتوبر2014 سے مستقل بنیادوں پر بند کئے جانے کے باوجود شہر بھر میں تندور،سی این جی اسٹیشنز اور چھوٹے علاقوں کی دکانوں میں مذکورہ سکوں کا لین دین جاری ہے تاہم اسٹیٹ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چونکہ مرکزی بینک نے 1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے سکے مکمل طور پر بند کردیئے ہیں اور اس سلسلے میں عوام کو کئی ماہ تک اخبارات میں جاری کی گئی خبروں کے ذریعہ آگاہی بھی فراہم کی گئی تھی اور یاد دہانی کرائی گئی تھی کہ یکم اکتوبر سے سکے ختم ہوجائیں گے اس لئے جو افراد بھی ان سکوں کا لین دین کررہے ہیں وہ غیرقانونی ہے کیونکہ سکوں کی تبدیلی کی معیاد گزرنے کے بعد اب اسٹیٹ بینک یہ سکے واپس نہیں لے گا۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک کی آگاہی مہم موثر نہ ہونے کی وجہ سے عام افرادکو اس بات کا علم نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف کراچی بلکہ ملک کے دوردراز علاقوں میں عام افراد کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے سکے ختم کردیئے ہیں۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.