khoobsooratdil 782 #1 Posted August 1, 2014 جب پطرس بخاری سے پوچھا گیا کیا آپ کبھی لاجواب ہوے ہیں؟انہوں نے جواب دیا ایک بار ہو گیا تھا." ہوا یوں کہ میری گھڑی خراب ہو گئی. بازار میں گھڑیوں کی دکان نظر آئی میں دکان میں گیا انھیں گھڑی دی کہ یہ ٹھیک کرانی ہے. وہ کہنے لگے ہم تو گھڑیاں ٹھیک ہی نہیں کرتے"میں نے پوچھا تو "آپ کیا کرتے ہیں؟"جواب آیا"جی ہم ختنے کرتے ہیں " پطرس بخاری: " تو پھر یہ گھڑیاں کیوں لٹکائی ہوئی ہیں؟" دکاندار: : تو آپ ہی بتا دیں کہ ہم کیا لٹکائیں؟" 6 Share this post Link to post
Young Heart 2,774 #2 Posted October 24, 2015 ہاہاہاہاہاہاہا بہت ہی مزیدار واقعی کیا لٹکائیں 0 Share this post Link to post