Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Q موبائل کی اگلی ماڈل کون ؟ انجلینا جولی!

Featured Replies

  • Administrators

1390551400_icon.jpg

Q

موبائل کی اگلی ماڈل کون ؟ انجلینا جولی

پاکستانی مشہور موبائل کمپنی کیو موبائل نے اشتہارات کیلئے اب ہالی وڈ کا رُخ کر لیا ہے


کرینہ کپور کے بعد اب انجلینا جولی بھی کیو موبائل کی ایڈ میں جلوہ گر ہونگی۔
کیو موبائل نے اپنی نئی اشتہائی مہم کے لیے ہالی وڈ کے تین بڑے اداکاروں سے رابطہ کیا تھا جن میں بریڈ پٹ، جولیا روبرٹس اور انجلینا جولی شامل تھے۔ ہالی وڈ کے ان تین شاندار اداکاروں میں سے انجلینا جولی نے کیو موبائل کا اگلا ایڈ کرنے کی ہامی بھر لی ہے۔

لیکن صرف انجلینا ہی کیوں؟ کوئی اور ہالی وڈ یا پاکستانی اداکار کیوں نہیں؟

UNHCR
 کی سفیربننے کے بعد پاکستان میں انجلینا کی شہرت میں خاصہ اضافہ ہوا ہے۔ اور اگر انجلینا واقعی میں ’’کیو موبائل‘‘ کی اشتہار میں نظر آئیں تو یقینًایہ صرف پانچ سال پرانی پاکستانی کمپنی کے لیے بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ اور پاکستان میں کیو موبائل کی مانگ میں پہلے سے کافی زیادہ اضافہ ہوگا۔
سننے میں آیا ہے کہ کیو موبائل اب پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی اپنے موبائل فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا۔ انجلینا جولی کی اشتہارات میں آمد یقیناًکیو موبائل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کروانے کا آغاز ہو سکتا ہے۔

  • 6 months later...
Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

mera tu dil tha k Sunny Leone ko lety.... :)

 

waisy Q Mobile k Noir serious mei kafi problem aa rahi thi............ 

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.