Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

صرف تھری جی نہیں، فور جی بھی آرہا ہے پاکستان

Featured Replies

  • Administrators

post-1-0-99558600-1393594823_thumb.png

 

صرف تھری جی نہیں، فور جی بھی آرہا ہے پاکستان
حکومت نے تھرڈ جنریشن سپیکٹرم کے ساتھ ہی بیک وقت فورتھ جنریشن سپیکٹرم بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تھری اور فور جی سپیکٹرم کے لائسنس کو مارچ میں نیلامی کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھرڈ جنریشن سپیکٹرم موبائل فون پر ہائی سپیڈ وائرلیس نیٹ ورک کے ذریعے فراہم کی جانے والی جدید ترین براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس ہے، اس وقت پاکستان میں جو ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے، اس کا نام سیکنڈ جنریشن سپیکٹرم ہے جس کے تحت موبائل فون صارفین کو انتہائی سست ڈاوٴن لوڈنگ سپیڈ دستیاب ہوتی ہے۔

تھرڈ جنریشن سپیکٹرم کی سپیڈ 60میگابائٹ فی سیکنڈ جبکہ فور جی سپیکٹرم کی سپیڈ 100میگابائٹ فی سیکنڈ ہوتی ہے۔گزشتہ سال دسمبر کے دوران ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد بارہ کروڑ 97 لاکھ تک جاپہنچی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کے اعدادوشمار کے مطابق وقت ملک کی مجموعی آبادی کا بہتر فیصد حصہ موبائل فون سے استفادہ کر رہا ہے۔موبائل فون صارفین کی کثیرتعداد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے تھرڈ جنریشن سپیکٹرم کے ساتھ ہی بیک وقت فورتھ جنریشن سپیکٹرم بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں فراہم کی جانے والی ٹیلی کام کی سہولیات دستیاب ہوجائیں گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مارچ میں اس جدید ترین ٹیکنالوجی کی نیلامی شفاف طریقے سے مکمل ہوگئی تو یہ پاکستان کے سماجی اور معاشی شعبوں میں انقلاب برپا کردے گی۔

  • 6 months later...
Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

abi tk tu koi inqilab nazar nahi aya................ :)

 

han Iqilab March nazar aa raha hy.......... 

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.