Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

uwphilosophy

Active Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by uwphilosophy

  1. ایک افسوس ناک امر یہ ہے کہ اکثر خواتین جن کو بلیک میل کیا جاتا ہے ہو کسی کو بتاتی نہیں اور بلیک میل ہوتی رہتی ہے۔ اگر وہ فوراً کسی عزیز کو اس سے آگاہ کرے تو نہ صرف بلیک میل نہیں کیا جا سکتا بلکہ مجرم کو سزا بھی مل سکتی ہے۔
  2. بہت خوب تصاویر ہیں۔ اگر آپ ساتھ میں کیمرہ کا نام، لینز کا ناپ، شٹر سپیڈ، آئی ایس او اور اپرچر کی معلومات بھی دے دیں تو ہماری معلومات میں اضافہ ہو جاتا۔
  3. ہر نارمل مرد کو چوبیس اور پچیس سال کی عمر میں شادی کر لینی چاہیے۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ پڑھی لکھی سمجھدار اور ناسمجھ ہر طرح کی لڑکی شادی کے بعد ایک ہی طرح کی ذہنیت کی مالک بن جاتی ہے۔ اس عمر میں شادی کا سب سے پڑا فائدہ یہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر تک اس کی اولاد نہ صرف جوان بلکہ بر سر روزگار بھی ہو چکی ہوتی ہے۔
  4. اس سے ہمیں مولٰنا محمد حسین آزاد کا مضمو ن انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا یاد آیا جس کا ایک مشہور جملہ یہ تھا؛ ہر شخص اپنی پہلے مصیبت کو غنیمت اور دوسری مصیبت کو مصینت سمجھتا تھا۔
  5. کاش ہماری عورت مارچ والی خواتین کی توجہ جائداد میں عورتوں کی بے دخلی کی طرف بھی ہو۔ پتا نہیں بھائی کیسے آرام اور سکون سے بہنوں کی جائداد ہتھیا لیتے ہیں۔ اگر ایسے بھائیوں کو دنیا میں سزا نہ بھی ملے تو آخرت میں کیا کریں گے؟
  6. کیا اس سے بہتر نہیں تھا کہ بوڑھا اپنے بیٹوں سے کہہ کر اپنا گھر کہیں اور منتقل کر دیتا۔ مضنت کی عظمت کی اور بھی کہانیاں ہیں۔ جن میں ایک بادشاہ کی کہانی بھی شامل ہے جو کہیں جا رہا تھا۔ اس نے دیکھا راستے میں ایک بوڑھا شخص کھجور کا پودا لگا رہا ہے۔ اس نے بوڑھے سے پوچھا یہ درخت سو سال بعد پھل دیگا جس کاپھل تم نہ کھا سکو گے تو پھر یہ پودا کیوں لگا رہے ہو۔ بوڑھے نے جواب دیا؛ اگر ہمارے بڑے یہی سوچ کر یہ پودا نہ لگاتے تو شائد ہم آج کھجور کا نام تک نہ جانتے۔
  7. یہ تو بڑے لوگوں کی داستانیں ہیں لیکن ہمارے ملک میں ایسے بے شمار لوگ موجود ہیں جنہوں نے فٹ پاتھ سے کاروبار شروع کیا اور اب اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں یہ لوگ وہ مقام تو حاصل نہ کر سکے جس کا ذکر اس تھریڈ میں ہے لیکن دوسروں کے لیے بہترین مثال ضرور ہیں۔
  8. کالم نگاری میں مزاح کا عنصر اب بہت پرانی روایت ہے۔ سالک کے نمک دان سے شروع ہونے والی کہانی ابن انشا، جمیل الدین عالی عطا الحق قاسمی اور پھر موجودہ دور میں گل نوخیر اختر۔۔۔ اب تو شائد گل نوخیز اختر کی کتابیں بھی چھپ چکی ہیں۔ لیکن اخبار سے کالم پڑھنے کا جو مزا ہے وہ شائد کتاب اور الیکٹرانک میڈیا میں نہیں۔
  9. دونوں آپشن ہو سکتے ہیں۔ کیوں کہ بعض اوقات مصروفیت کی وجہ سے بیس بیس دن تک فورم پر نہیں آیا جاتا اور پھر کسی پوسٹ کو پڑھ کر معیاری پوسٹ کرنا بھی وقت طلب کام ہے۔
  10. دنیا اسی طرح چلتی ہے۔ جانے والے کا غم چند روزہ ہی ہوتا ہے۔ورنہ ساری دنیا سوگ میں رہ رہی ہوتی
  11. سرکش عورت سے دور ہی رہا جائے تو بہتر ہے
  12. بہت خوب۔ آپ اور فوٹو بھی شئیر کریں۔
  13. بہت خوب۔ اگر آپ اس کے ساتھ کتاب کا حوالہ بھی دیں تو بات زیادہ مستند ہو جائے گی۔
  14. زلزلے کے سلسلے میں ایک اہم بات یہ ہے کہ ماہرین طبیعات زلزلے کی پیشنگوئی کرنے سے قطعئی قاصر ہیں
  15. بلا شبہہ گل نوخیز اختر کے مزاح میں جان ہے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.