Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Play_Boy007

Banned
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Play_Boy007

  1. Tazaa tazaa Zakhm e Juddai Khaaya Ha.. SOORAJ Ne Phir Aaj Bohat Sattayaa Ha.. Phir Se SITTAREY Gardish Men Aa Jaaney se. Toofanoon Ne DERA Aan Jammaya Ha.. Ban Jatta Tha SAYEBAAN Jo Garmmi Men.. Ib Ki Baar Woh Hammen Jalaanne Aaya Ha.. Jo ROOTHA Ha Ham Se MOHSIN Pehli Baar.. Tabdeeli Ne Hamen Bohat Darraya Ha.. Shaakh Pay Bethi CHIRYAA Ko Maloom nahi.. Kawwe Ne Wahan Kis Ka KHOON Bahayaa Ha..
  2. کبھی قیاس‘ کبھی وہ گمان بدلے گا میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا مری آنکھوں میں بھی رہنا تجھے قبول نہیں بتا کہ اور تو کتنے مکان بدلے گا بس ایک آس پہ جیتا ہوں آج تک مولا کبھی تو رنگ تیرا آسمان بدلے گا یہ ممتحن‘ یہ نتیجہ بدل نہیں سکتا اے دل فقط یہ ترا امتحان بدلے گا ابھی تو راہ میں کتنے ہی موڑ آنے ہیں بتا کہ اور تو کتنے بیان بدلے گا شکار اس لیے محتاط تھا بہت عاطف وہ جانتا تھا شکاری مچان بدلے گا
  3. اداس چاند کھلے پانیوں میں چھوڑ گیا وہ اپنا چہرہ مرے آنسوؤں میں چھوڑ گیا ہوا کےجھونکے سے لرزی تھی ایک شاخ گل کسی کا دھیان مجھے خوشبوؤں میں چھوڑ گیا سفر کے پہلے پڑاؤ میں مرنے والا شخص عجیب خوف ہمارے دلوں میں چھوڑ گیا یہ کس نے ہم کو بنایا شکستہ مٹی سے پھر اس کے بعد گھنی بارشوں میں چھوڑ گیا اس اہتمام سے بکھرے ہوے ہیں پھول حسن نشانی جیسے کوئ راستوں میں چھوڑ گیا
  4. اپنی رسوائی، ترے نام کا چرچا دیکھوں اِک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں نیند آجائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں آنکھ کُھل جائے تو تنہائی کا صحرادیکھوں شام بھی ہوگئی،دُھند لاگئیں آنکھیں بھی مری بُھولنے والے،میں کب تک ترارَستا دیکھوں ایک اِک کرکے مجھے چھوڑ گئیں سب سکھیاں آج میں خُود کو تری یاد میں تنہا دیکھوں کاش صندل سے مری مانگ اُجالے آکر اتنے غیروں میں وہی ہاتھ ،جو اپنا دیکھوں تو مرا کُچھ نہیں لگتاہے مگر جانِ حیات! جانے کیوں تیرے لیے دل کو دھڑکتا دیکھوں! بند کرکے مِری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسے بُوجھے جانے کا میں ہر روز تماشہ دیکھوں سب ضِدیں اُس کی مِیں پوری کروں ،ہر بات سُنوں ایک بچے کی طرح سے اُسے ہنستا دیکھوں مُجھ پہ چھا جائے وہ برسات کی خوشبو کی طرح انگ انگ اپنا اسی رُت میں مہکتا دیکھوں پُھول کی طرح مرے جسم کا ہر لب کِھل جائے پنکھڑی پنکھڑی اُن ہونٹوں کا سایا دیکھوں میں نے جس لمحے کو پُوجا ہے،اُسے بس اِک بار اب بن کر تری آنکھوں میں اُترتا دیکھوں تو مری طرح سے یکتا ہے، مگر میرے حبیب! جی میں آتا ہے، کوئی اور بھی تجھ سا دیکھوں ٹُوٹ جائیں کہ پگھل جائیں مرے کچے گھڑے تجھ کو میں دیکھوں کہ یہ آگ کا دریا دیکھوں
  5. Ankhon mein jo anso hein hamarey ussey kehna Dono ka yeh hissa hein piyaare ussey kehna Tapkey jo teri ankh sey anso ka koi qatra Nahi dekhney hum ko yeh nazarey ussey kehna Kutti nahi uss sey bhi shub e hijran tu phir Ginna karey woh bhi sitarey ussey kehna Hoti nahi pori kabhi khuwahish koi uss ki Chul jatey hein dil pe merey arey ussey kehna Kal raat to chand kuch mayoos sa tha Aaj woh khud ko na sanwarey ussey kehna Zindgi ik shaam key saharey mein guzaron Ik shaam merey sath woh guzrey ussey kehna
  6. ......................... کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ اب دیا کوئی نہ رکھے میری دیوار کے ساتھ میں جو اک عمر مسافت میں رہا تب جانا راہ بھی چلتی رہی ہے میری رفتار کے ساتھ ہم تو یوسفؑ نہیں بازار سخن میں فراز یوں ہی چل پڑتے ہیں ہر خریدار کے ساتھ .........................
  7. میں نے کب یہ سوچا تھا زندگی کے ،سانسوں سے فاصلے بڑے ہوں گے تجھ سے ملنا چاہوں تو آج میری راہوں میں راستے کھڑے ہوں گے میں نے کب یہ سوچا تھا تیرے سائے سے باہر دھوپ میں جلن ہوگی ریت میں چبھن ہو گی درد بھی کڑے ہوں گے میں نے کب یہ سوچا تھا! میرے چاہنے والے دور بس رہے ہوں گے اور میں فقط اپنے ہاتھ کی لکیروں کو بے قرار آنکھوں سے یوں ہی تک رہا ہوں گا میرے چاہنے والے مجھ پہ ہنس رہے ہوں گے۔ میں نے کب یہ سوچا تھا! زندگی کے دھوکے میں عمر جب بتا دوں گا خود کو جب مٹا دوں گا ہجر یہ صدا دے گا بے بسی کی سانسوں میں زندگی نہیں رہتی وقت کے سمندر سے لاکھ خواہشیں چن لو بے بسی کی مٹھی میں ریت بھی نہیں رہتی آج میں نے سوچا ہے آج میں نے جانا ہے
  8. تصوارت کے حسرت کدے ميں کون آيا چراغ تا حد احساس جلتے جاتے ہيں بس ايک موت کی حد تک پہنچ سکی ہے نگاہ کہاں ملی ابھی دريائے سانحات کی تھاہ موجہ نکہت فيسو جسے سمجھا ميں نے وہ بھی ميرے نفس سرد کا جھونکا نکلا چاند چمکا شفق ابھری ہوئی زربار سحر اس نے اک پر تو رخسار سے سو کام لئے خاموش بھي کرديتی ہے تاثير سخن کی کچھ داد ہی اشعار کی قيمت تو نہيں ہے غاصب جلوہ فطرت ہے يہ دور ايجاد دشت سے چھين ليا منصب ويرانی تک اس کے لب و عارض کو کيوں غنچہ و گل کہہ دوں کيوں حسن کی يکتائی رسوا مثالوں سے
  9. میں دوستی کے اصولوں کا بھرم چاہتا ہوں کتنا ہے پاسدار اسے، یہ دیکھنا چاہتا ہوں سنا ہے بات کا دھنی ہے، چلو بات کر کے دیکھتا ہوں اسکی زبان پہ اک بار اعتبار کر کے دیکھتا ہوں لفظ زبان سے نکال کے، اسکا پلٹنا دیکھتا ہوں جو تیر ابھی کمان میں ہے، اسکا نکلنا دیکھتا ہوں جو شب بھی نکلتا ہے، تیر بن کے نکلتا ہے سب تیرووں کا نشانہ، میں اپنی طرف دیکھتا ہوں
  10. دل ناداں کو سمجھاؤ محبت زخم دیتی ہے تم اپنی ضد سے باز آؤ محبت زخم دیتی ہے محبت کا سفر آغاز کرنے پر تمہیں ہم نے کہا تھا کہ رک جاؤ محبت زخم دیتی ہے اسے شدت سے چاہا ہے تو یہ بھی ذہن میں رکھو کہ بڑھ جائے اگر حد سے محبت زخم دیتی ہے
  11. میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو تم جہاں بھی بیٹھ کہ جاتی ہو جس چیز کو ہاتھ لگاتی ہو میں وہیں پہ بیٹھا رہتا ہوں اس چیز کو چھوتا رہتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہو تم جن سے ہنس کر ملتی ہو میں ان کو دوست بناتا ہوں تم جس رستے پر چلتی ہو میں اس سے آتا جاتا ہوں تم جن کو دیکھتی رہتی ہو وہ خواب سرہانے رکھتا ہوں میں تم سے ملنے جلنے کے کتنے کی بہانے رکھتا ہوں کچھ خواب سجا کر آنکھوں میں پلکوں سے موتی چنتا ہوں کوئی لمس اگر چھو جائے تو میں پہروں اس کو سوچتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہو جن لوگوں میں تم رہتی ہو تم جن سے باتیں کرتی ہو جو تم کو اچھے لگتے ہیں وہ مجھ کو اچھے لگتے ہیں جس باغ میں صبح کو جاتی ہو جس سبزے پر تم چلتی ہو جو شاخ تمہیں چھو جاتی ہے جو خوشبو تم کو بھاتی ہے وہ اوس تمہارے چہرے پر جو قطرہ قطرہ گرتی ہے وہ تتلیاں چھوڑ کے پھولوں کو جو تم سے ملنے آتی ہیں ان سب کے نازک جذبوں میں میرے دل کی دھڑکن بستی ہے تم پاس رہو یا دور رہو نظروں کے سامنے رہتی ہو میں تم کو تکتا رہتا ہوں میں تم کو سوچتا رہتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہو ہر موقع پر ہر منظر میں میں ساتھ تمہارے رہتا ہوں میں چشم تصور میں اکثر بس تم کو دیکھتا رہتا ہوں بس تم کو سوچتا رہتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں تم کیسی محبت کرتی ہو
  12. مدت ہوئی کہ تیری یاد بھی آئی نہیں اب ایسا بھی نہیں کہ تجھے بھول گئے ھم
  13. dil ki chokhat pe jo ek deep jla rkha hai tere lot ane ka amkaan sja rkha hai sans tak bhi nahin lete hain tujhe sochte waqt hum ney is kaam ko bhi kal pe utha rkha hai rooth jate ho tu kuch aur haseen lagtay ho hum ney yeh soch k hi tum ko khfa rkha hai tum jise roota huwa choor gaye thay aik din hum ney us shaam ko sene s lga rkha hai chain lene nahin deta yeh kisi tor mujhay teri yadoon ney jo toofan utha rkha hai jane wale ney kha tha woh lotey ga zror ek isi aas pe drwaza khula rkha hai tere jane s ek dhool uthti thi ghum ki hum ney us dhool ko ankhoon mein bsa rkha hai mujh ko kal shaam s woh buhat yaad ane laga dil ney mudat s jo aik shkhs bhula rkha hai akhri baar jo aya tha mere naam "naz" mein ney us khat ko kleje s lga rkha hai
  14. ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں واصی دل میں طوفاں بھی ہوں تو چہرے پہ سکوں رہتا ہے
  15. تم نے کہا میری آنکھوں کی ویرانیاں تمہیں پریشان کرتی ھیں میرے خاموش لبوں کو تم گھنٹوں تکا کرتے ھو تم نے کہا میں اپنے دل کی ھر بات تم سے کہہ دوں میرا دل تو کب کا مر چکا اور یہ بات تو تم بھی جانتے ھو کہ مردے کبھی بولا نہیں کرتے
  16. عمر بھر کرتے رہے ہیں آرزو درختوں کی دشت و صحرا کے سفر میں آرزو درختوں کی خواہشوں کی تیز ہوا جانے کب سے کرتی ہے ہجر کے بیاباں میں آرزو درختوں کی ٹوٹی پھوٹی بستیوں میں جانے کیوں لئے پھرتی ہے اک تنہا پرندے کو آرزو درختوں کی کتنی صدیوں سے یوں ہی سرنگوں سی بیٹھی ہے دھوپ کے دریچوں میں آرزو درختوں کی
  17. Thanks for share yar.. Very niceeeeeee
  18. zabardasthhhhhhhh kamaal ki sharing hai jani... welldone
  19. aik baat samjh nahi aati girls har chezz pink hi kyun passand karti hein sameeen hum tu ache dost hein na isliye plzz mujhe goli na maarna .. mein koi panga nahi karta shareef sa banda hun tum tu janti hi ho meri sharafat ko
  20. meine dekha hai girls akser pehroo mein bhi mehndi lagaate hein.. sameen & nadia agar tum log kabhi paon mein mehndi lagao tu lazmi share karna.. is tarah hum tum logo k khubsorat paon bhi dekh lay gae aur Mehndi ka design bhi.. :D:D :)
  21. wahh kamaal ki sharing hay jani.. buhat hi amazing phones hein
  22. Dear Zainkan aap ko forum mein dekh kar buhat khushi hue.. bro... Agar Aap jaisay Senior Zaheen Log UFC mein rahay tu yah forum buhatt taraqqi kare ga... Mein aap ko dil ki gehraiyoun k sath mubarakbad paish karta hun dear... Kay Aap UFC Kay Family Member bane. aur aap ko Welcome bhi kehta hun.. humara aur aap ka sath buhat acha rahay ga

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.