ڈاکٹر صاحب میں اپ کی تمام کہانیاں خرید کر پڑھنا چاہتا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں ارہی کہ میں ان کو کیسے خریدوں۔۔۔ میں نے کوشش بھی کی لیکن مجھے کوئی سمجھ نہیں لگی
پلیز اپ مجھے طریقہ بتا دیں کہ کس طرح میں ان کو خرید کر پڑھ سکتا ہوں
ڈاکٹر صاحب مجھے آپ کی کہانیاں پڑھنی ہیں . . پر مجھے انہیں خریدنے کی سمجھ نہی آرہی کہ میں کیسے خریدوں . . . مطلب طریقہ سمجھ نہی آرہا . . . میں نے کوشش بھی کی پر کوئی سمجھ نہہی لگی . . . پلیز مجھے بتائیں