میں ایک جانوروں کا ڈاکٹر ہوں۔ میں نے ڈی۔وی۔ایم کیا ہوا ہے اور میری تعلیم سترہ سال کی ہے۔
اب میں اپنے علاقے میں پریکٹس کر رہا ہوں۔
اس فورم پر میں بھولی داستان پڑھنے آیا تھا۔
وہ پڑھتے پڑھتے ادھر کا ہی ہو کر رہ گیا۔
کہانیاں پڑھ پڑھ کر اب اکیلا پن محسوس ہونے لگا ہے۔
دل کرتا ہے کوئ بات کرنے والا ہواور اسکے ساتھ پیار کیا جائے۔
لیکن میرے پاس اسا کوئ نہیں ہے۔
اگر کوئ لڑکی سنجیدہ ہو تو میرے سے رابطہ کر سکتی ہے شکریہ
اڈمن صاحب آپ کا بھی شکریہ
آپ کا مخلص ڈنگر ڈاکٹر