بہت اچھی سٹوری ہے اور ایک مختلف ٹاپک پر لکھی گئی ہے کہانی کی اپڈیٹ تاخیر میں آنے سے کہانی کا نکھار ختم ہوتا جا رہا ہے امید ہے کہ نئے کرداروں کے ساتھ ایک اچھی سی اپڈیٹ پڑھنے کو ملے گی
اس کہانی کا پلاٹ بہت عمدہ ہے امید ہے کہ بہت سے نئے کردار بھی کہانی میں شامل ہوں گے جس سے کہانی میں اور زیادہ نکھار آئے گا امید ہے کہ بہت جلد ایک نئی اور اچھی اپڈیٹ پڑھنے کو ملے گی