ڈاکٹر صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی
پاکستانی ڈرامہ اور بالی وڈ کی طرح آپ نے بھی ایک مخصوص طبقہ کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا ورنہ اس طرح کے لوگ تو پڑھے لکھے ماڈرن طبقوں میں بھی ہیں جیسے کہ ابھی کچھ عرصہ پہلے ایک پاکستانی نژاد امریکی نے ایک لڑکی کو قتل کرکے اس کا سر الگ کیا ہے۔ (جعفر) یا ایسا کچھ نام ہے اس کا
بہرحال آپکی مرضی